نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    سوال جواب

    بس زیدی صاحب وہ کیا کہتے ہیں کہ تیرے آزاد بندوں کی نہ وہ دُنیا نہ یہ دُنیا :)
  2. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔...
  3. آوازِ دوست

    سوال جواب

    چوہدری صاب ماشاءاللّہ پکے اِی آ گئے او ؟ :)
  4. آوازِ دوست

    سوال جواب

    تمنّا تصور کی محتاج ہے تو اگر کہیں کوئی تلاش ہے تو وہیں کوئی تصوربھی ہونا چاہیے۔ یقین نہ آئے تو چوہدری صاحب سے پوچھ لیں :)
  5. آوازِ دوست

    سوال جواب

    خوشی کا تصوّر اپنے حالات سے مطابقت رکھتا ہوا اور لچکدار سا بنا سکیں تو سمجھیں کام بن گیا :)
  6. آوازِ دوست

    سوال جواب

    قادری صاحب آپ کی نیک تمناؤں کی خیربس یہ رازق کو رزق کر دیں آپ کی یہ غلطی ساری بات کا بیڑہ غرق کر گئی ہے :)
  7. آوازِ دوست

    سوال جواب

    چلیں اگر یہی بات ہے تو ہم فاسٹ ٹریک پر چلنے کی خواہش رہنے دیتے ہیں :)
  8. آوازِ دوست

    سوال جواب

    پھر اِس مسئلے کا کوئی حل اگر ہو تو بتائیے
  9. آوازِ دوست

    سوال جواب

    اگر آپ ویب سائٹ دیکھیں تو ایک پیج پر چالیس الفاظ ہیں اور سارے کا سارا ڈیٹا ایسے ہی فائلز میں بکھرا ہوا ہے کوئی سنٹرل ڈیٹا بیس کم از کم مجھے تو نہیں ملی۔
  10. آوازِ دوست

    سوال جواب

    ہم تو نہیں البتہ قرض واپس لینے والے اِسے بہت ضروری سمجھتے ہیں :)
  11. آوازِ دوست

    سوال جواب

    صدیقی صاحب ایک سوال ہمارا بھی کہ ہر وقت آنلائن رہنے کی کوفت اور ویب سائٹ کی سست روی سے بچنے کے لیے اپنے زیرِاستعمال ویب سائٹ کو میں نے HTTrack Website Copier کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کر لیا کوئی ساڑھے پانچ جی بی کا ڈاؤنلوڈ تھا مگر آف لائن یہ کام نہیں کر رہی۔ سرچ بار وغیرہ غائب پھر کسی مہربان نے کہا کہ...
  12. آوازِ دوست

    سوال جواب

    جی یقینا" صدیقی صاحب لیکن یہ بتاتا چلوں کہ قرض اُتارنے کے کُچھ غیر کتابی اور غیر روائتی طریقے بھی ہیں لیکن ایک تو اُنہیں کتابی طریقوں کی طرح یہاں افشاء نہیں کیا جاسکتا اور دوسرا یہ کہ "سٹیک ہولڈرز " ایسی شاندار تجاویز پر "خوشی" سے پاگل بھی ہو سکتے ہیں اور پاگل چونکہ کُچھ بھی کر سکتا ہے اِس لیے...
  13. آوازِ دوست

    سوال جواب

    اب تک تو مزید قرضہ لے کر یہ کام بخوبی کیا جا رہا ہے ویسے کچھ کمتر لیول کے مشورے بھی ہیں: 1- لوٹ مار کے کھربوں روپے واپس لےکر 2- تعلیم اورانڈسٹری میں انویسٹ کر کے 3- نوجوانوں کو عالمی معیار کی ٹرنینگ دے کر اور یہ افرادی قوت باہر بھیج کر 4- حالیہ دریافت شدہ تیل کے عظیم ذخائر کو برؤے کار لا کر 5-...
  14. آوازِ دوست

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    جی اور لاگت فی یونٹ کا قصّہ رہنے بھی دیں تو تخمینہ شدہ پیداوار کے مقابلے میں جو حاصل پیداوار علم میں آئی ہےاُس اعتبار سے آپ اسے سولر پلانٹ کی بجائے سولر پارک کہتے ہیں تو بالکل ٹھیک کہتے ہیں :)
  15. آوازِ دوست

    آخری مکالمہ

    جی زیک بالکل اگر یہ جائز ہے تو سب کے لیے اگر غلط ہے تو بھی سب کے لیے ہمیں دوہرے معیار ترک کرنا ہوں گے۔ یہاں اکثر مرد کی محبت تو جائز یا گوارا مگر عورت کی محبت گناہِ کبیرہ بن جاتی ہے۔
  16. آوازِ دوست

    آخری مکالمہ

    جی بہت بہت شکریہ حمیرا صاحبہ محبت اور اِس کی مخالفت تو ہمیشہ ہوتی رہے گی میں نے فقط اپنے سٹوڈنٹس کی بات کی تھی کہ اُن کے پاس اِس بات کا جواب نہیں تھا کہ جو محبت کا جام اُن کے لیے امرت دھارا ہے اور اُن کے اور کسی غیر کی بہن یا بیٹی کے لیے نویدِ بہار ہے وہ اُن کی محرمات کے لیے شجرِ ممنوعہ اور...
  17. آوازِ دوست

    آخری مکالمہ

    روائتی محبت کی کہانی بہت عجیب ہے۔ آپ اسے سراہتے ہیں اور اُسی لمحےآپ اسے خرافات بھی سمجھ رہے ہوتے ہیں جیسے ندی کے ساتھ ساتھ چلتے دو کنارے تو ایک وقت میں آپ اِس کنارے ہوں گے یا اُس کنارے اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ آپ ہر دو مقامات پر خود کو سچ اور حق پر محسوس کرتے ہیں۔ اَپر مڈل کلاس اور اَپر کلاس...
  18. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔...
  19. آوازِ دوست

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ

    بہت اعلٰی صدیقی صاحب ماشاءاللّہ کیا شاندار ادبی ورثہ پایا ہے آپ نے۔
Top