عادل صاحب عدل کا تقاضا تو یہ ہے کہ آپ دی گئی تجاویز سے مدلل اختلاف کریں اور اگر ممکن ہو تو بہتر تجاویزعنائت کریں۔ فرضِ کفایہ کا جو مطلب مجھے معلوم ہے وہ تو میری بات کی تائید ہی کر رہا ہے۔ باقی احادیث ہم نے زیادہ نہیں پڑھی ہوئیں لیکن جو چند ایک پڑھی ہیں اُن میں سے ایک کے مطابق تو آپ صلی اللّہ و...