نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    دسمبر اور جدائی

    دسمبر میں جتنی جُدائی ہے اُتنا ہی ملن بھی تو ہے :)
  2. آوازِ دوست

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    میری معلومات کے مطابق یہ آپ کی ذاتی کریڈیبیلیٹی کی قیمت پر آپ کو شارٹ کٹ کے چکر میں ڈالتے ہیں اور شارٹ کٹ بالخصوص ایسا جو سب کے لیے ایک جیسا اوپن ہو عمومی لاجک کے خلاف ہے اور لامحالہ نقصان کا باعث بنے گا خواہ اِس کی تائید میں کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں :)
  3. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بالکل ہمارے مذہبی حالات دگرگوں ہونے کی وجہ یہی ہے کہ مولوی بننے کے لیے آپ کو سی ایس ایس یا پبلک سروس کمیشن کا کوئی مقابلے کا امتحان پاس نہیں کرنا پڑتا بلکہ عمومی کوالیفیکیشن یہی ہے کہ آپ اگر دنیا کے کسی بھی کام کے لیے ان فٹ ہیں تو جھٹ سے سُنتِ رسول چہرے پر سجائیں اور پھر کوئی مسجد منبر سنبھال کر...
  4. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اُس اشتہار کے حالات میں تو شائد لوگ بات کرتے ہی اِس لیے نہیں ہیں کہ بات کرنے سے کہیں بات مزید نہ بگڑ جائے اور معاملہ کم و بیش مذکورہ حالات کا بھی یہی ہے۔ خواہ کسی کو پہلے کلمہ کا مطلب معلوم نہ ہو وہ ایک منٹ میں آپ کو سکہ بند کافر، فاجر ، ملحد و ملعون وغیرہ کی سند پکڑا دے گا تو بعض ضروری مذاکرات...
  5. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اسلام آباد میں تو سُنا ہے آذان کا ایک وقت مقرر ہونے جا رہا ہے باقی شہروں میں بھی یہ کام کسی قواعد و ضوابط کے تحت آئیں تو اچھا ہے تراش خراش اور ضروری روک ٹوک تہذیب کی ضرورت ہے ورنہ تو معاشرتی نقشہ ایک خود رو جھاڑی کا سا ہی بنے گا :)
  6. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ کی اِس بات سے مجھے بھی ایک خیال آیا ہے بلکہ کُچھ یاد آیا ہے کسی جگہ پڑھا تھا کہ مرحومہ بے نظیر بھٹو صاحبہ ایک مرتبہ حاضرین کو اپنے جذبہء ایمانی کی جھلک دکھانے کے لیے آذان کی طرف متوجہ کرتے ہوئے فرماتی ہیں " خاموش ہو جائیں، آذان بج رہا ہے " :) آذان مذہبی تقدیس کے علاوہ بھی ایک خوبصورت چیز...
  7. آوازِ دوست

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    بالکل صدیقی صاحب یہ منہ اُٹھایا اور چل دیے جیسے محاورے صرف حوصلہ شکنی کے لیے ہی نہیں بنے کبھی اِن پر عمل پیرا بھی ہونا چاہیے :)
  8. آوازِ دوست

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    کمپیوٹر پر اتنا وقت دینا اگر آپ کی ناگزیر پیشہ ورانہ ضرورت سے ہے تو الگ بات ورنہ بہت سے مشاغل کے لیے آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو ہی استعمال کر سکیں گے جیسا کہ ای میل چیک کرنا اور جواب دینا، مختلف طرح کی ویب براؤزنگ، پی ڈی ایف اور دیگر فارمیٹس میں ڈاکیومنٹس اور امیجز دیکھنا، آڈیو وڈیو فائلز چیک کرنا...
  9. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت...
  10. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    علمائے کرام نے بھی اُنہیں اپنے الفاظ میں یہی نغمہ سُنایا ہے : حیران ہوں میں آپ کی زُلفوں کو دیکھ کر اِن کو گھٹا کہوں تو گھٹاؤں کو کیا کہوں :)
  11. آوازِ دوست

    وہ خواہش ہی کیا جو اہلیت کی غلامی قبول کر لے آپ شائد انعام کی بات کرنا چاہتی ہیں :)

    وہ خواہش ہی کیا جو اہلیت کی غلامی قبول کر لے آپ شائد انعام کی بات کرنا چاہتی ہیں :)
  12. آوازِ دوست

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    حضور بٹنوں کی جگہ سکرین پر ہر جگہ آپ کی اُنگلی کی ہلکی سی تھپکی ہی اَب وہ سارے کام کرے گی جو پہلے صرف انگوٹھے کے ذمّہ ہوا کرتے تھے۔ انٹرنیٹ کے لیے کوئی سوٹ ایبل ڈیٹا پیکج لے لیں یا وائی فائی کی سہولت استعمال کریں پھر فیس بک میسنجر و کالز، واٹس ایپ ، سکائپ وغیرہ یہ سب گوگل پلے سٹور سے ڈاون لوڈ...
  13. آوازِ دوست

    ماہ دسمبر

    کُچھ ملن اور جُدائی کی سرحد جیسا مہینہ" دسمبر " ہمیشہ خاص لگتا ہے اور ہمیشہ خاص رہتا ہے :)
  14. آوازِ دوست

    میری ماں

    بہت خوب ! چلیں جی گوگلی کی بدولت کلام اور صاحبہ کلام ایک ہوئے ۔ مزید ارشاد ہو :)
  15. آوازِ دوست

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    واہ حضرت ! آپ احباب کی منصوبہ بندی تو غریب آدمی کی خاندانی منصوبہ بندی سے کم نہیں :)
  16. آوازِ دوست

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چوہدری صاحب ہماری طرف ابھی بھی اِسلام کا بول بالا لاؤڈ سپیکر کے ذریعے ہی کیا جا رہا ہے۔ ہمارے علاقے میں اِتنے نمازی نہیں ہیں کہ ماشاء اللہ جتنی مسجدیں ہیں۔ آپ یقین کریں کہ آذان جیسے خوبصورت عمل کو ایسے طریقے سے سرانجام دیا جاتا ہے کہ ہر روز پانچ مرتبہ علاقہ میدانِ جنگ کا نقشہ پیش کرتا ہے ۔ساتھ...
  17. آوازِ دوست

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    ایسا ہی ہو گا جبھی تو میری ہمسائیگی میں بیٹھےلوگ مجھے دیکھ دیکھ کر مسکرا رہے تھے ۔ مولانا اپنے دائرہ اختیار میں موجود کسی بھی ذی ہوش کو اپنی عاجزانہ پیروی سے ماوراء نہیں دیکھ سکتے تھے سو ہماری غیر ارادی سی بے نیازی بھی اُڑن چھو ہو کرہی رہی :)
  18. آوازِ دوست

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    احمد بھائی آپ تبصرے کا اُدھار کر لیں البتہ ہم نے آپ کا شکریہ ایڈوانس وصول کر لیاہے :)
Top