جی یہ قیام تو یومِ ولادت سے ہی اپنا مقدر ہے کوشش البتہ یہی ہے کہ وفات سے قبل خُدا کی بنائی ہوئی باقی دُنیا بھی جی بھر کے دیکھ لیں لیکن یہ مٹی کُچھ ایسی ہے کہ میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں پر کمبل مجھے نہیں چھوڑتا دو پاسپورٹ پڑے پڑے ایکسپائر ہو گئے اب تیسرا بنوایا تھا کوئی سال بھر پہلے دیکھئے اُس کا...
ماشاءاللّہ کافی دلچسپ کمنٹس دے گئے اِس لڑی میں لیکن شاید عملی طور پر یہی سچ ہے کہ جو لفظ اِس میں ایک بار آ گیاپھر وہ ہمیشہ کے لیے اِس زبان کا ہو گیا۔ آج اُردو خیر سے اِس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ استعمال کے اعتبار سے چند الفاظ کا آنا جانا اس کی روشن پیشانی پر کسی شِکن کا باعث نہیں بنتا بلکہ یہ زبان...
وزارتِ خزانہ بھی تو اکثر آپ لوگوں کے پاس رہتی ہے اور آپ نے تو بس اطلاع دینا ہوتی ہے کہ اِس ماہ اخراجات بجٹ میں ہیں یا بجٹ خسارے میں ہے۔ غیر ملکی کمائی سے بھی تین سوٹ جتنی گفٹ منی نا ملے تو واقعی صلہ تو نہ ملا بھائی کی جدائی سہنے کا :)
ہاں تو ٹھیک ہے نا اب آگے بڑھیے کوئی ڈیجیٹل کیمرہ کوئی لیپ ٹاپ کوئی مہنگا موبائل اور خواتین کے لیے خاص تحائف تو بس تین ہی ہیں نمبر ایک سوٹ ، نمبر دو, ایک اور سوٹ اور نمبر تین پھر ایک اور سوٹ :)
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت...
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا کہ یہ پروگرام غرباء کی تذلیل اور بانٹنے والوں کی کرپشن کا علمبردار ہے گویا ایک تیر سے دو شکار۔ میری ناقص رائے کے مطابق یہ پروگرام لوگوں کو بغیر کُچھ کیے پیسے وصول کرنے کا ایک گھٹیا اورگندہ سبق دیتا ہے اور اپنے خالقین کی بصارت اور بصیرت بلکہ جملہ کردار بخوبی نمایاں کرتا ہے۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت...
عربوں کی بادشاہتیں، شاہی افراد کے مشاغل اوراُن کا وضع کردہ مخصوص اسلامک ورژن سب بندے کو دم بخود کر دینے والی چیزیں ہیں اور ایک ہی آفاقی قانون کو ظاہر کرتی ہیں کہ خُدا بے نیاز ہے :)