کامران چوہدری صاحب محرومیاں انسانی زندگی کا جزوِ لازم ہیں. سائیکل خریدنے کی اِس محرومی سے مجھے اپنے ایک عزیز دوست کے بچپن کا واقعہ یاد آگیا جو سائیکل اور بچپن کی معصومیت سے ہی منسلک ہے اور اپنی نوعیت میں مذکورہ واقعہ سے کہیں زیادہ شدت اور الم رکھتا ہے.حضور قِصّہ یوں تھا کہ دوست اپنے ایک حاملِ...