اگر اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات نہ سمجھا جائے تو اس سوال کا آسان جواب ہے کہ ہماری شادی کی پیروی کر کے۔ کوئی کارڈ شارڈ، ڈھول اور مووی نہیں۔ ہمارا نکاح ہوا تو کل پندرہ لوگ باراتی تھے, بعد ازاں رخصتی پر کار میں امی ابو کے ساتھ گئے اور دلہن لے آئے۔ یہ آؤٹ آف فیملی شادی تھی۔ اگلے دن دو دیگ...