نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    خود سمیت ماہِ مئی میں واردِ دنیا ہونے والے تمام محفلین کو اُن کی سالگرہ کی دلی مبارک باد۔ سدا خوش رہو :)
  2. آوازِ دوست

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    اجی نام تو بس ایک ریفرینس ہی ہے۔ جہاں ناموں کے شخصیت پر اثرات کی کافی تحقیق ہو چکی وہاں ایک ہی نام کے مختلف مزاج لوگوں کی بھی کمی نہیں۔ صلائے عام تو یہی سُننے میں آتی ہے کہ نام میں کیا رکھا ہے باقی "سوچی پے جانے" کی کتنی ہی باتیں ہوتی ہیں تو چلیں ایک یہ بھی سہی :)
  3. آوازِ دوست

    جادو ٹونے سفلی علم پر ایک نظر ۔۔۔ نجیب عالم عرف پردیسی بھائی کی زبانی

    اس شدید معلوماتی قسم کی وڈیو کے پیش کرنے پر جناب روحانی بابا کو ہم جملہ متاثرین خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور اگر وہ مناسب سمجھیں تو اُن کے لیے اکیس توپوں کی سلامی تجویز کرتے ہیں :)
  4. آوازِ دوست

    خائف ہیں ہست سے .....

    آپ بالکل بجا فرما رہے ہیں مگراس سے کیا مفر کہ اِس کم بخت لفظ "وزن" پر نظر پڑتے ہی ہمارے سارے مندمل زخم ہرے ہو جاتے ہیں :)
  5. آوازِ دوست

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ کمپیوٹر سائنس کا ایک سبجیکٹ ہے اس کا امبیشس گول دنیا کی تمام بڑی زبانوں کو کمپیوٹر کی مدد سے سب کے لیے قابلِ فہم بنانا ہے یہ مشن سب فیلڈ مشین ٹرانسلیشن کو جنم دیتا ہے اور سٹیمنگ اسی سب فیلڈ کے بہت سے بلڈنگ بلاکس میں سے ایک ابتدائی اور آسان سا کام ہے :)
  6. آوازِ دوست

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ڈکشنری بیسڈ اُردو سٹیمنگ
  7. آوازِ دوست

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی بالکل یہی چکر ہے :) آمین
  8. آوازِ دوست

    خائف ہیں ہست سے .....

    اچھی کاوش ہے ، عمدہ خیالات ہیں لیکن مصروں کا وزن جانچتے اور پورا کرتے آپ کا اپنا وزن کم ہو جائے گا۔ ناقدین کی سہولت کے لیے اسے نثری شاعری قرار دیں اور جان چھُڑائیں :)
  9. آوازِ دوست

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    خود کو کامیابی سے دھوکہ تو دیا جا سکتا ہے باقی اُداسی کو جتنا سمجھ پایا ہوں اِس میں چوائس بالکل بھی نہیں ہوتی بلکہ اُداسی آپ کی بہت پرسنل فیلنگز کی سیلیبریشن ہوتی ہے۔ نمکین سی سیلیبریشن :)
  10. آوازِ دوست

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    وعلیکم السلام !! جانے دیں زیدی صاحب یہ بڑا ہی تو نہیں ہونا چاہتے ہم۔ آج کل پڑھائی پڑھائی کھیل رہے ہیں :)
  11. آوازِ دوست

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی جاسمن الحمدللّہ سب خیریت ہے. بس پڑھائی پڑھائی کھیل رہے ہیں آج کل. اجی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے. ہم آپ سے دور نہیں نظر آنا نہ آنا کچھ نہیں.
  12. آوازِ دوست

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    شکریہ صدیقی صاحب. ریسرچ کے کام نے گلا دبایا ہوا ہو تو آواز کیسے آئے. دعا کیجئے کہ ہم پر جو آن پڑی ہے سہل ہو جائے.
  13. آوازِ دوست

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اُداسی شائد ایک خاموش سا موسم ہے جو کبھی بھی اور کہیں بھی مہربان ہو سکتا ہے. آپ اداسی میں ایک دم بہت بڑے بزرگ سے ہو جاتے ہیں. شور اور بھاگ دوڑ سے دور بظاہر پرسکون اور خاموش لیکن دل و روح میں ریگستانوں میں چلنے والی آندھیوں کی ہوکیں شور مچاتی ہیں تو کبھی پیپل کے پتوں پر گرنے والی بوندوں کی رم جھم...
  14. آوازِ دوست

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    جناب میری طرف بھی نیک تمنائیں قبول کیجئے. مراسلوں کی تعداد سے قطع نظر آپ چند لوگ اس مصروفیت بھری زندگی میں اُردو محفل سے جس لگاؤ اور استقامت سے وابستہ ہیں وہ بہت متاثر کن ہے. شاید آپ جانتے ہوں کہ آپ لوگ اس محفل کا ناک نقشہ اور مزاج بن چکے ہیں.آپ کی سدا بہار محبتوں کو سلام :)
  15. آوازِ دوست

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    جی بالکل مہمل، متروک اور مُردہ الفاظ شائد ضروری الفاظ سے بھی زیادہ ہیں۔
  16. آوازِ دوست

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    السلامُ علیکم سر مجھے بھی ضرورت ہے۔ یہ ذخیرہ الفاظ والی فائل عنائت کیجئے گا۔ ای میل ایڈریس آپ کو ذاتی پیغام میں روانہ کر دیا ہے۔ آپ کی محبتوں کے لیے پیشگی شکریہ :)
  17. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید۔ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید...
  18. آوازِ دوست

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    بہت ہی اعلیٰ !! ذیشان صاحب ماشا اللّہ آپ اپنے ہر نئے کام سے ایک نئی تاریخ رقم کر دیتے ہیں۔ اُب تو اُردو الفاظ کے راس (روٹ) بنانے میں ہمیں آپ سے مدد کے لیے کہنا بنتا ہے :)
  19. آوازِ دوست

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    بہت خوب وارث بھائی انتظار رہے گا آپ کی اِس مفید شراکت کا :)
Top