دینِ محمدی یا مذہبِ اسلام میری ناقص رائے میں دیگر مذاہب کی طرح ایک طے شدہ طریقہءکار ہے جیسے اِس سے پہلے دینِ ابراہیمی ، دینِ موسوی یا دینِ مسیح تھا۔ حضورﷺ چالیس برس کی عمر مبارک میں باقاعدہ عہدِ نبوت میں داخل ہوئے پھر کئی مواقع پر بالخصوص خطبہء حج الوداع میں اُن کی زبانِ مبارک سے یہ پیغام ملا کہ...