نتائج تلاش

  1. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    مادام غالباً آپ کے مجھے خوش آمدید کہنے پر میں نے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوے محترم کا لفظ یا شائد کچھ اور ہی ایسا لفظ لکھ کر آپ کی جنس ہی بدل ڈالی تھی اس کے لیے معذرت قبول کیجیے کے انجانے میں ایسا ہوا " محترمہ"۔ تعارف تو آپ نے بڑا ہی دلآویز کروایا ہے اور نہایت خوبصورتی سے تعارف کرواتے ہوے آپ نے...
  2. حماد علی

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    بالکل بجا ارشاد فرمایا حضرت آپ نے کے تبدیلی اپنے گھر سے ہی شروع ہوتی ہے ، اور میں بذات خود، سر سید کی اس بات کا قائل ہوں کہ معاشرہ یا قومی ترقی مجموعہ ہے شخصی محنت، عزت اور اچھے اخلاق کا ۔ حقیقتاً ہمیں پہلے خود اپنی ذات کی اصلاح کرنی ہو گی تب یہ معاشرہ ایک مثالی معاشرہ ہوگا۔ جناب آپ کی بات سے...
  3. حماد علی

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    فیصلہ اکثریت کو مد نظر رکھتے ہوے کیا جاتا ہے تو اگر بہت سارے ایسے ہیں تو یہ کہنا بالکل بجا ہوگا کے یہ ہمارے معاشرے کا مشغلہ ہے! ویسے آپ کی بات سے صد فیصد متفق ہوں کے بہت سارے ایسے ہیں پر پورا معاشرہ نہیں۔۔:cute::act-up:
  4. حماد علی

    سمرقند کا عظیم الشان میدانِ ریگستان

    سبحان اللہ! بخدا اتنا خوبصورت منظر کہ الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کے اپنے خیالات کا اظہار کر سکوں!
  5. حماد علی

    ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

    آپ نہانے کی بات کرتے ہیں صاحب، ہمیں تو کمبل سے بھی باہر آنے میں ڈر لگتا ہے:biggrin::cool:
  6. حماد علی

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    واہ سبحان اللہ پڑھ کر مزاہ آ گیا!
  7. حماد علی

    اٹلس مملکت عثمانیہ کا مطالعہ

    ویسے سلطان سلیمان یعنی خرم سلطان کا مجازی خدا غالباٍ ۱۰ سلطان تھا اور ابھی تو میں پہلے کا ہی پڑھ رہا
  8. حماد علی

    اٹلس مملکت عثمانیہ کا مطالعہ

    ہی ہی ہی ! جناب میں بھی کب سے ان دونوں کا ہی انتظار کر رہا تھا ، سلطنت عثمانیہ کے بارے میں جاننے کا شوق انہی دو ڈراموں کی وجہ سے پیدا ہوا
  9. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    حضرت یقین جانیے آپ کی بات سے خوشی ہوئ کے آپ نے مجھے اپنے دل میں کوئ مقام دیا ، اب شکریہ کہنا مناسب نہیں لگتا اس لیے آپ کی دعا پر صرف آمین کہنے پر اکتفا کرتا ہوں!!!!!
  10. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    حضور کیوں مجھے شرمندہ کرتے ہیں؟ جناب جو سچ ہے سو سچ ہے بار بار شکریہ ادا کر کے شرمندہ مت کیجیے ہمیں مناسب نہیں لگتا کے آپ کا یوں بار بار شکریہ کہنا ! جناب اگر آپ مجھے تھوڑی سی اپنائیت بخش دیں تو میرا خیال ہے کے اس لفظ "شکریہ" کی دوبارہ ضرورت ہی نہ پڑے۔۔!!!!!
  11. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    ارے نہیں جناب گھبرائیے مت ، یہ تو بس "ایویں" یعنی تفریحاً نقل ماری تھی یکسانیت پیدا کرنے کا میں خود قائل نہیں ہوں، اور بلاشبہ مابدولت کا خطاب امین صاحب ہی کو جچتا ہے۔ ابھی میری اتنی بساط نہیں ہوئ کے یہ خطاب مجھ پر جچے یہ بات بخوبی جانتا ہوں!
  12. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    اوہ معذرت کے ساتھ مجھے پتا نہیں تھا کے مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی میں آتی ہے میں اپنے الفاظ کے لیے شرمندہ ہوں ! دوبارہ معذرت! میں ابھی وہ ریٹنگ ختم کر دیتا ہوں دراصل میں نے ابھی دو دن پہلے ہی رکنیت اختیار کی ہے تو معلوم نہیں تھا!
  13. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    معذرت کے ساتھ محترمہ غالباً آپ کو چشمے کی ضرورت ہے کیوں کےمابدولت نے آپ کو منفی ریٹنگ کے بجائے دوستانہ کے تاثر سے نوازا تھا!
  14. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    :battingeyelashes: نہیں محترمہ مابدولت کو امیدِ واثق ہے کہ برادرم محمد امین صدیق سے باہم گفت و شنید کرتے کرتے ایک دن مابدولت ان کی تمام بیان کردہ باتوں کو سمجھنے کے قابل ہو جاویں گے!:lol::p
  15. حماد علی

    اردو ہے جس کا نام

    جناب امید ہے آپ کی سنگت میں رہتے ہوے اندازِ بیان کے مزید ایسے اندازوں سے واقفیت ہوگی!
  16. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    جی بالکل وہ تو آپ کی بات سے اندازہ ہو گیا تھا ، اور اندازوں پر قائم کی گئ بات ذرا بے وزن ہوتی ہے اس لیے آپ سے تصدیق چاہی اور آپ نے میری بات پر مہرِ تصدیق ثبت کردی اس کے لیے شکریہ!
  17. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    :p دیکھ لیجیے پھر جناب کہ جہلم کی عظمت کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے نہ جن کا "منہ" ہوتا ہے اور نہ جن کا "ناساں" یہ ان لوگوں کو بھی قبول کر لیتی ہے:sneaky: ۔ ویسے غالباً آپ کا اس معاملے میں کافی ذاتی قسم کا تجربہ ہے کہ آپ نے اتنی زبردست بات بتائ۔:p
  18. حماد علی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    مختلف لوگوں کی مختلف آراء پڑھی یہاں اور ان سے کسی حد تک متفق بھی ہوں ۔ بات اگر نوجوان نسل کو کتابوں کی طرف مائل کرنے کی ، کی جائے تو میں یہی کہوں گا کے انسان فطرتاً آسانی پسند ہی جس کام میں اسے آسانیاں نظر آتی ہیں وہ اسی کی طرف راغب ہو جاتا ہے میرا ماننا تو یہی ہے کے آج کے دور میں کتب بینی کو اس...
  19. حماد علی

    تعارف تعارف

    چلیے آج ایک بات تو واضح ہوئ کے میرا جنرل نالج جنرل سٹور کے مترادف ہے اس سے اب ایک فائدہ تو ہوگا کے میں آپ کے جنرل نالج جو کے سپر سٹور کی مانند ہے ، سے کچھ فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گا ۔ اور ہاں انکل نیوٹن کو میرا سلام دینے کے بعد پیغام دیجیے گا کہ اپنا ایڈرس تبدیل کر لیں ورنہ تو ان کے اشعار کی...
Top