سبحان اللہ! آپا واہ بہت خوب بہت عمدہ لکھا۔
آپ کی تحریر پڑھ کے شدت سے احساسِ برتری ہوا کے محترمہ ہم تو ٹھرے مرد ذات :pاب کیا کسی ناقص العقل کو ناقص العقل کہ کر اس کہ ناقص العقل ہونے کا احساس دلاویں;):sneaky::twisted: اب سوچا تو بہت پر اس ناقص العقل کا متضاد ذہن میں نہ آیا سوچا آپ سے پوچھ لیں ۔...