ارے خان صاحب اداس مت ہوئیے ، دنیا کی پرواہ مت کیجیے ہر کوئ اپنے خیال کا اظہار کرتا ہے آپ دل پر نہ لیجیے محترمہ نے اگر کہا ہے تو اس کا قطعاً مطلب نہیں کے آپ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے یاد رکھیے ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی اسی طرح ایک قوم میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں تو اگر تذکیر و تانیث...