نتائج تلاش

  1. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیراں نہ ہوئیے جناب کوئ بات نہیں بے دھیانی یا لا علمی میں اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہے
  2. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی ہاں نہیں بیان کیے گئے ابھی میں یہی کہنے والا تھا ۔
  3. حماد علی

    مبارکباد ہوا خیمہ زن کاروانِ بہار :)

    بہت خوب اللہ اس محفل کو ایسے ہی شاد و آباد رکھے ، آپ تمام لوگوں کو بہت مبارک!
  4. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کر دیا ہی حواس باختہ مجھے اس قدر آپ لوگوں کے جملوں نے کے در کہاں ہے کامن سینس کا یاد نہیں آتا مجھ کو
  5. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ مجھ پر رحم فرما ! مجھے در بدر ہونے سے محفوظ رکھیو میرے رب! آپ لوگ بھی ڈرا رہے ہیں پر اصول و ضوابط نہیں بتا رہے:crying1::nailbiting::worried:
  6. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں آئیں جناب؟
  7. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے بھلا بتائیے ہم نے کوئ زکوٹا جن مسخر کیا ہوا ہے کہ جو مجھے یہاں کے اصول بتائے گا آپ ہی لوگ ہیں کے جن سے کچھ جاننے کی امید ہے اب جب تک آپ بتائیں گے نا تو مجھے کیسے پتا لگے گا کے کیا اصول ہی؟ اب ذرا بتائیے تو کیا اصول و ضوابط ہیں؟
  8. حماد علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس لڑی کا مقصد کیا ہے؟
  9. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    نہ جناب نہ آپ ہمیں سمجھ ہی نا سکے ہم ایسے کچے کام نہیں کرتے ہم تو ہاؤس جاب تب ہی سٹارٹ کریں گے جب وہاں کا انچارج رشوت خور ہوگا! بلاشبہ میں سمجھتا ہوں کے ڈاکٹر میں حکیم یا طبیب میں اور ایک عطائ میں کیا فرق ہوتا ہے لیکن شائد آپ کو وضاحت کی ضرورت ہے اب میں یہ وضاحت نہیں کر سکتا کہ آپ کو سمجھ آ سکے...
  10. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    وہ تو ہے پر ان دونوں کو ایک ہی چیز قرار دینا مناسب نہیں حکیم اور عطائ کی بات سمجھ آتی ہے پر ڈاکٹر اور عطائ کی نہیں اب یہ تو پتا ہی ہوگا آپ کو کے حکیم جڑی بوٹیوں سے دیسی علاج کرتے ہیں!
  11. حماد علی

    چند لکیریں!

    کہتے ہیں عشق لاحاصل ہو تو انسان کو پاگل پن کی گہری وادیوں میں پھینک دیتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا کیوں کے وہ عشق نہیں جو انسان کو پاگل پن کی گہری وادیوں میں پھینک دے یہ جنون ہوتا ہے اپنی محبت کو حاصل کرنے کا جنون عشق تو وہ ہے ک جب یہ لاحاصل ہو تو انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے ،چور چور، کر دیتا ہے...
  12. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    ارے حضرت صرف گنگا کی بات نہ کیجیے یہاں تو جمنا بھی الٹی بہتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر اور حکیم اکٹھے ہو جائیں تو یہ سوچنا سرا سر حماقت ہے کے گنگا سیدھی اپنے رخ پر بہے، عطائ آپ نے خوب کہا غالباً آپ کو یاد آیا ہوگا کے نیم حکیم خطرہ جان! پر عطائ اور ڈاکٹر کا امتزاج کچھ سمجھ نا آیا
  13. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    ارے ارے ارے حضرت آپ تو جذباتی ہی ہو گئے حوصلہ رکھیے آپ پر مٹی ڈالنے سے پہلے آپ کا کا تنفس ملاحظہ ضرور کریں گے کیونکہ زندہ کو دفن کرنا بڑی ہی نامناسب بات ہے ، اگر تنفس برقرار ہوا تو اسے روکنے کی بھرپور کوشش کریں گے تاکہ آپ پر ظلم نا ہو!:cool::sneaky::mrgreen:
  14. حماد علی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    تقریباً میں بھی یہی بات کہنا چاہتا تھا تھا پر کچھ سوچ کر نہ لکھا آپ سے صد فیصد متفق ہوں!
  15. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    آپ پر؟:cowboy1::devil: حضرت ابھی تو آپ کی عمر ایسی نا ہے کے آپ پر مٹی ڈالنا پڑے ویسے جوان لوگوں کی اموات پر بڑا دکھ ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ ہی تو ہمارا سرمایہ ہوتے ہیں
  16. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    ابھی تک تو شوگر اور گنجے کے معمہ کو ہی حل نہیں کر پایا تھا کے یہ پانی کی سبیل بھی آ ٹپکی! نا حضرت نا ہم اتنے ذہین و فطیر اور معاملہ فہم نہ ہیں کے آپ کے ان معموں کو سلجھا سکیں
  17. حماد علی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    محفل میں خوش آمدید!
  18. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    لیجیے ابھی تو آپ کو سبیل بنایا بھی نہیں اور آپ گھبرا گئے ویسے شوگر اور گنجے کا تعلق کچھ نامناسب سا لگتا ہے
  19. حماد علی

    تعارف آپ اپنا تعارف

    اخاہ! حضرت ماننا پڑے گا کے لوگوں کو پہچاننے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں آپ ! ارادہ تو یہی تھا پر کوئ موزوں طریقہ نہیں مل رہا تھا اب آپ کی صورت میں ایک سبیل تو نظر آ رہی ہے۔:sneaky:
Top