زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کسی کسی کا ہی دل کھلا ہوتا ہے ۔ اب اگر ذرا سا ڈھنڈورا پیٹ لیا جائے تو میرا نہیں خیال کے کوئ بڑا گنہ ہے یہ!
حماد علی
Post #10,137
فروری 9، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چند لکیریں!
بہت شکریہ بدر صاحب !
حماد علی
Post #7
فروری 9، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
چند لکیریں!
لکیریں تو موجود ہیں بس تھوڑا غور کیجیے!
حماد علی
Post #6
فروری 9، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خان صاحب آ جائیے ہم پلائے دیتے ہیں آپ کو چائے کا ایک کپ کم از کم اتنی پونجی تو نکل ہی آئے گی کے دو کپ چائے کے اخراجات برداشت کر سکوں
حماد علی
Post #10,120
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالم ہوتے ہیں ایسے لوگ اپنی ہی جان پر ظلم کرتے ہیں بیچارے
حماد علی
Post #3,718
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے کا ایک کپ ہی پی سکتے ہیں جشن کے طور پر اس سے زیادہ کی ہماری جیب اجازت نہیں دیتی!
حماد علی
Post #10,118
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غشی طاری نہیں ہوئ آپ پر یہ آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے ورنہ ہم نے تو ایسے عجوبے بھی دیکھیں ہیں جن کو ہزاروں دلائل دیدو پر اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے
حماد علی
Post #3,716
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر تو بہرحال یہ آپ لوگوں کی محنت کا ہی ہے کے اتنی محنت کے بعد مجھے سمجھا پائے
حماد علی
Post #10,116
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قاف پہاڑی کے شہزادے(معذرت یہ شروع کرنے کے لیے کہا) آپ نے غلطی کی ل سے پچھلا حرف گ ہے
حماد علی
Post #3,714
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ ہے! بھئ سمجھ گیا ہوں ذرا عادت ہونے میں تو وقت لگے گا نہ آپ بھی تو سمجھیے
حماد علی
Post #10,114
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لِلّہ بے دھیانی میں ترتیب الٹی چلانے کے بجائے ا-ب-پ والی ترتیب لگا دی
حماد علی
Post #3,712
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وعلیکم السلام!
حماد علی
Post #10,111
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم دیکھ لیتے ہیں اگر آپ پہلے ہی احتیاطی تدابیر سے مطلع فرما دیں تو شائد مزید سمجھداری سے بچ جاؤں
حماد علی
Post #3,710
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں شروع کریں گے کوئ بھی مراسلہ ان حروف تہجی سے
حماد علی
Post #3,709
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چند لکیریں!
یقیناً درست فرما رہے ہونگے آپ!
حماد علی
Post #3
فروری 8، 2017
فورم:
آپ کی تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم سمجھ گئے اچھے سے اس کے علاوہ تو کوئ شرط نہیں ہے نہ؟
حماد علی
Post #3,706
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اچھا تو ایسا ہے ! ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا حد ہو گئی مزہ آیا پڑھ کے
حماد علی
Post #3,704
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اوہ!!!!!!!! اللہ مجھے صبر عطا فرمائے!
حماد علی
Post #3,702
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی ہاں نہیں سمجھے آپ لوگ اللہ جانے میری عقل کا امتحان لینے پر کیوں مصر ہیں یقین جانیے میری ذہانت بالکل فاتر ہے!
حماد علی
Post #3,700
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سمجھ نہیں گئے جناب بس مبہم سا اک آیا ہے خیال دماغ میں ابھی جاننا چاہتا ہوں اصول
حماد علی
Post #3,698
فروری 8، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top