نتائج تلاش

  1. حماد علی

    "شد"

    آ:p :p:p:p
  2. حماد علی

    "شد"

    بہت مبارک ہو آپ کو کہ آپ مجھے ٹیگ کرنے میں کامیاب ہو گئے اب ایسے ہی ٹیگ کرتے رہیے گا!:D
  3. حماد علی

    "شد"

    جناب حکم کیسا یہ تو درخواست تھی جہاں آپ کا اختیار نہ ہو وہاں درخواست ہی کی جاتی ہے۔ بہر حال بہت شکریہ!
  4. حماد علی

    اِک ناکام کوشش!

    آج سے کوئ ڈیڑھ سال پہلے دماغ میں غزل لکھنے کا سودا سمایا اور اک کوشش کر ڈالی! بنا اس کے اصولوں اور اپنی قابلیت سے واقفیت حاصل کیے۔ اور یقین جانیے اس قدر شرمندگی ہوئ کچھ بے ربط جملوں کو لکھ کر پڑھنے کے بعد کے بیان سے باہر ہے! ہاہاہا آج الماری کھولے کھڑا تھا تو کاغذ برآمد ہوا جس پر اپنے یہ چند...
  5. حماد علی

    "شد"

    بہت شکریہ برادر!
  6. حماد علی

    "شد"

    "حمّاد" یہ جو میرے نام پر شد ہے اس کی وجہ سے احباب کو مجھے ٹیگ کرنے میں دقت کا سامنا ہے تو آپ سے درخواست ہے کے اس "شد" کو میرے نام میں سے حذف کر کے اس کو یوں "حماد" کر دیجیے!
  7. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ!
  8. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    بہت شکریہ!
  9. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    آپ کے خلوص کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ!
  10. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    شکریہ محترمہ!
  11. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    شکریہ جناب!
  12. حماد علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا آپ تمام لوگ فارسی سمجھتے ہیں؟ بھئ مجھے تو بڑی ہی مشکل زبان لگ رہی ہے پر کشش بھی محسوس ہو رہی ہے، مجھے تو فارسی کا "ف" بھی سمجھ نہیں آتا اس لیے اشعار پڑھنے میں وہ لذت نہیں آ رہی ، کوئ حضرت راہنمائ فرمائیں گے کے مجھے فارسی سیکھنے یا سمجھنے کے لیے کیا اقدام کرنا ہوں گے؟
  13. حماد علی

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    بہت شکریہ!
  14. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    غالباً میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا کے خدارا خود پر بڑھاپا طاری مت کیجیے! کے ہمیں ابھی آپ جیسے لوگوں کی ہمت اور حوصلہ کی ضرورت ہے تاکہ کچھ سیکھ سکیں ، بڑھاپے کے باعث کہیں آپ ہمیں سکھاتے سکھاتے تھک ہی نہ جائیں!:LOL:
  15. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    اب اس سے آگے کیا کہیں آپا کے خود میں استطاعت نہیں پاتے مزید کچھ کہنے کو! لاجواب کر دیا آپ نے!
  16. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    خوب کہا ! واقعی میں یکسانیت سے بھی دل اکتا جاتا ہے۔
  17. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
  18. حماد علی

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    جناب یہ کیا چیز ذرا اس کی وضاحت فرمائیے گا!
  19. حماد علی

    تعارف امامیات ۔ تعارف

    یقینن الفاظ کو زبان سے ادا کر دینا ہی کافی نہیں ہوتا اس لیے آپا کہنے سے گریز کیا تھا کے زبان سے ادا کیے گئے الفاظ اپنے ساتھ اکثر بڑی بھاری ذمہ داریاں بھی لیے ہوتے ہیں اور ان کو نبھانا اکثر کافی جی جان لگانے کا کام ہوتا ہے لیکن اب آپ کا حکم ہے تو کون بے ادب آپ کے حکم سے انحراف کرے گا آپا! اور...
  20. حماد علی

    ہمارا مشغلہ۔۔۔

    بہت خوب بہت خوب جناب ! خوب نقطہ اٹھایا آپ نے کے اللہ نے ہمیں نیکی کرنے اور برائ سے روکنے کا حکم دیا ہے اس لیے اپنی اصلاح کے ساتھ ساتھ دوسروں کے اصلاح کی بھی کاوش کرنی چاہیے!
Top