حماد علی

محفلین
توبہ کیجیے مدین صاحب بھلا دیکھیے تو اتنی سی انجانے میں کی گئی خطا کے لیے بزرگوار معذرت کر رہے ، چھوڑیے خواجہ صاحب معذرت کی کوئ ضرورت نہیں اتنی سی بات کے لیے مجھے تو ذرا اچھا نہ لگا آپ کا معذرت کرنا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top