نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    حد سے زیادہ ٹیکنیکیلٹیز میں پڑیں گے تو یہی ہوگا ۔۔۔۔ میں نے تو شروع میں ہی کہا تھا کہ اس کھیل میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ یہ کوئی ایسا سوال نہیں تھا جس پر میں اپنی متوقع شکست کا ملبہ ڈال سکوں :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ہائیں!!! ۔۔۔ زیک اب خلاصے سے بھی غیر متفق ہیں؟؟؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ خیال رکھیے گا کہ کانٹینٹل یورپ سے تعلق کی نفی صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے اگر شخصیت کا تعلق کسی ایسے ملک سے نہ ہو جو مین لینڈ پر واقع ہی نہ ہو ۔۔۔ مثلا کارسکو یا سارڈینیا وغیرہ جیسے جزائز جن کے باشندے فرانسیسی اور اطالوی شہری ہی ہوتے ہیں۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اس قدر ٹیکنیکل!!!! خدا کی پناہ :) اب گیارھویں سوال سے پہلے آپ پر ایک وضاحت واجب ہو چکی ۔۔۔ جب آپ نے دسویں سوال کا جواب اثبات میں دیا تھا تو آپ کے ذہن میں کانٹننٹل یورپ کا کیا تصور تھا؟ کیا آپ سارڈینیا یا یونانی جزائر وغیرہ کو کانٹیننٹ میں شمار کر رہے تھے؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    10۔ تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    9۔ فنونِ لطیفہ سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    7۔ سائنس و ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے تھے؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    5۔ تعلق براعظم ایشیا سے ہے؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    4 تو سوال کا نمبر ہے وقار بھائی ۔۔۔ لگتا ہے میری غیر موجودگی میں کسوٹی بہت زیادہ پیچیدہ ہو چکی ہے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ جاسمن آپا ۔۔۔ تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    4۔ 20 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    3۔ انتقال کو سو سال یا اس سے زائد ہو چکے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 1۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ 2۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    اکیلے ہیں تو کیا غم ہے! کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ آج سولو سہی :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    میں نے تو یہ زیادہ تر اپنے بزرگوں سے ہی سنا جو سب کے سب یوپی والے تھے ... کچھ معروف شعرا سے مشاعروں میں بھی یہی سنا جن میں سر دست انڈیا کے نواز دیوبندی یاد ہیں
Top