نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک گم شدہ حرف

    ظہیراحمدظہیر بھائی ... آپ کی توجہ درکار ہے
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ہم باقی سب کون سے ضیا محی الدین ہیں :) بس جو سمجھ آئے، وہ کرتے جائیے گا :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بہت لمبی نیند سو کر اٹھی ہے ۔۔۔ اب دوبارہ اتنی آسانی سے نہ سوئے گی :) بھئی جنہوں نے فارم بھر دیا ہے، ان سے تو ہم رابطہ کر ہی لیں گے ۔۔۔ دیگر کی یاد دہانی کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے ۔۔۔ اب تھوڑی سی محنت سب کو خود بھی کرنی چاہیے۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ایک اور اہم بات ۔۔۔ ہمارے یہاں بجلی اور انٹرنیٹ کے حالات کچھ خاص حوصلہ افزا نہیں ۔۔۔ بارشوں کا موسم بھی چل رہا ہے سو ہمیں ضرورت ہے ایک عدد ایسے شریک میزبان کی جن کا بجلی اور انٹرنیٹ کا کنکشن قابل بھروسہ ہو اور وہ ہمارا رابطہ منقطع ہونے کی صورت میں بحیثیت ’’کو۔ہوسٹ‘‘ مشاعرے کی کاروائی کو آگے...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ہم نے کوئی بیس پچیس احباب کو بذریعہ نجی مکالمہ شرکت کا دعوت نامہ بھیجا تھا ۔۔۔ مگر فارم پر ابھی تلک محض 14 لوگوں نے ہی بھرا ہے ۔۔۔ ان میں بھی ایک فارم ہمارا ہے جو ہم نے ٹیسٹنگ کے لیے بھرا تھا اور ایک جاسمن بہن کا جو انہوں نے ہمارا دل رکھنے کے لیے بھر دیا تھا :) بھئی جو جو خواتین و حضرات شرکت کے...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    عزیزانِ گرامی ۔۔۔ آداب! عید کی چھٹیوں کے بعد ٹارزن ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ہماری واپسی ہو چکی ہے ۔۔۔ کچھ دوستوں کی مہربانی سے زوم کے پروفیشنل اکاؤنٹ کا انتظام ہوچکا ہے ۔۔۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ وڈیو کال پر وقت کی حدبندی کا مسئلہ اب نہیں رہا ۔۔۔ علاوہ ازیں وڈیو کو یوٹیوب یا فیس بک پر براہ راست نشر...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک گم شدہ حرف

    علی وقار بھائی نے درست فرمایا۔ یہ بڑی ے لکھنے کا ہی ایک انداز تھا جو کاتب سطر میں جگہ کی تنگی کے پیش نظر اختیار کیا کرتے تھے کبھی کبھار ۔۔۔ کمپیوٹر کمپوزنگ کا دور آیا تو بتدریج متروک ہو گیا۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    مولانا آزاد؟ ابوالکلام آزاد تو نہیں لگ رہے یہ ۔۔۔ محمد حسین آزادؔ تو نہیں؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہاں ! اُسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے

    یار میں ہفتہ دس دن سفر میں رہا... اس لیے نہیں دیکھ سکا.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    عدنان بھائی، کل ہی واپسی ہوئی ہے سفر سے... آج کا دن سامان کھولنے رکھنے میں نکل گیا. ان شاء اللہ کل ترتیب بناتا ہوں.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    مجھے تو سوڈان میں پہلے دن سے سوڈانی ہی سمجھا جاتا ہے :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    سوال تو نہیں ... لیکن میں شروع شروع میں سمجھتا تھا کہ عاطف بھائی ہندوستان سے ہیں ... وہ تو کسی مراسلے میں سندھی بولتے دیکھا تو پتہ چلا کہ اپنے ہم وطن ہیں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    زبردست ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوبصورتی اور سبق آموز طریقے سے بیان کیا آپ نے۔ سبحان اللہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    وہ شہباز بھی تو شریف نکلا :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    کوشش ہوئی تھی مگر علامہ نے کاپی رائٹ اسٹرائیک دے دیا اشفاق صاحب کو :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم تو پہلے دن سے پوچھ رہے ہیں مگر قبلہ ہیں کہ ہر بار چکمہ دے کر نکل جاتے ہیں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    پراجکیٹ ایکسلسیئر کے مقاصد خالص عسکری تحقیقی نوعیت کے تھے، اور اس سلسلے میں لگائی جانے والی چھلانگیں محض ریکارڈ برائے ریکارڈ کی نیت سے نہیں لگائی گئیں تھیں اس لیے کٹنگر کو کھلاڑی قرار دینا مشکل یے.
Top