نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    الحمد للہ اہل کراچی کے لہجے کو کبھی معیار نہیں بنایا ... اگر ایسا کرتے تو یائے معروف و مجہول کے ساتھ ایک تیسری قسم کا تلفظ ایجاد کرنا پڑتا جو پیپسی اور فیکٹری جیسی الفاظ میں سنائی دیتا ہے... اور تو اور ہم جاہل سے جھائل ہو جاتے :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    آج بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    آج پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے شام
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک گم شدہ حرف

    کئی سال قبل، بچپن میں، ہمارے والد نے طہارت کے مسائل پر مبنی ایک کتاب لا کر دی تھی مطالعے کے لیے جس کی کتابت ہاتھ سے کی گئی تھی (کسی قدیم کتاب کا عکسی نسخہ تھا)، اس میں جا بجا "ہے" اسی صورت میں لکھا گیا تھا جیسی مثال امجد صاحب نے پیش کی ہے. مجھے تو اسی سے پتہ چلا کہ پرانے وقتوں کاتب اس انداز سے...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    نائس ٹرائی جناب لیکن کان ہاتھ گھما کر پکڑنے میں آپ کا پٹھا کھنچنے کا اندیشہ ہے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    ان کا جو ہے کام وہ تو جانیں سیاستدان میرا میسج پیار :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    نام لینے پر کھیل ختم ہوتا جاتا ہے، چاہے بیس سوال پورے نہ ہوئے ہوں.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    چائنا اور عرب ہم ہیں چونکہ مسلم بھائی اپنا مال ہے سب
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    بول اے ناداں دل بول تجھے تکلیف ہے کیا؟ اس کی کوئی دوا؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    بوجھنے والے بھی اپنی معلومات سے کام چلائیں تو بات ہے ۔۔۔ اگرچہ آن لائن کسوٹی میں اس کی پابندی کروانا مشکل ہے ۔۔۔ پھر بھی اسی لیے میں روز اول سے کہہ رہا ہوں کہ شخصیت ایسی ہو کہ پوچھنے اور بوجھنے دونوں کے لیے ویکی سے (حد سے زیادہ) رجوع نہ کرنا پڑے
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میرے بڑے بھائی نے کچھ سال سپارکو میں کام کیا ہے ۔۔۔ وہ حب ریور روڈ پر واقع سپارکو ’’پلانٹ‘‘ پر ہی تعینات تھے ۔۔۔ وہاں خلائی سائنس اور دفاعی نوعیت کا ساز و سامان تیار کیا جاتا ہے، زیادہ تفصیل بیان کرنا شاید مناسب نہ ہو کیونکہ سپارکو خود بھی پابندیوں سے بچنے کے لیے اس کی تشہیر ایک سولین فیسلٹی کے...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    ویسے ظہیر بھائی کے توسط سے مجھے اب پتہ چلا کہ مینہ کا اصل تلفظ یائے مجہول کے ساتھ ہے ۔۔۔ وگرنہ میں نے تو ہمیشہ می+نھ ہی سنا تھا۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    شکر ہے کہ مینہ ہی برسا ۔۔۔ کہیں مینا برس جاتی تو اہلیان ہیلنسکی مشکل میں آ سکتے تھے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    فوری مدد کی ضرورت

    جی نہیں ... ایک آپ اور ایک میں ... یعنی کل ملا کر گیارہ ہیں :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    روٹھے کس بات پر تھے؟؟؟ ... ہم تجسس کے مارے وجہ تلاش کرتے رہ گئے مگر کوئی سرا ہاتھ نہیں آیا!
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس کو موم جامے میں لپیٹ کر گلے میں باندھنا ہے یا پانی میں گھول کا پینا ہے؟ :p:ROFLMAO:
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سوال کرنا اور جواب دینا ہی کسوٹی کی حقیقی اسکلز ہیں... میرے خیال میں اس معاملے میں غیر ضروری پابندیاں کھیل کا مزا ختم کر دیں گی ... بس اتنی پابندی ہونی چاہیے کہ جواب میں کوئی فیکچوئل غلطی نہ ہو ... مثلا کوئی شخصیت اگر پاکستان اور برطانیہ کی دہری شہریت رکھتی ہو اور بوجھنے والے سوال کریں کہ کیا...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    مجلس لغت والوں نے کچھ غلط العوام تلفظ غالبا عمدا شامل کیے ہیں ... وجہ تو اس کی وہی جانیں ... لیکن میرا مشاہدہ یہ ہے کہ کئی الفاظ کے درست اور غلط العام/عوام تلفظ دونوں دیے گئے ہیں
Top