نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    رہنے دیں عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ تکا لگنا ہوگا تو ویسے ہی لگ جائے گا :) ورنہ ہنٹ کے پیچھے بھاگنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    20۔ کیا ان کے ناولز پر فینٹسی فلمیں بن چکی ہیں؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    میں نے انگریزی ادب کچھ خاص نہیں پڑھا ہوا ۔۔۔ جو ایک دو نام ذہن میں ہیں وہ جوابات کی روشنی میں بنے نقشے پر پورے نہیں اترتے۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    سوال تو ہو چکا ۔۔۔ ویسے بھی اب پوچھنے کے لیے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    19۔ پیدائش ہندوستان میں ہوئی؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    بھیا میں تو پانچ دس منٹ ختم کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔۔ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    وقار بھائی کے قائم مقام جواب عنایت فرمائیں۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    میں تو نہیں لے رہا! 18۔ کیا انہیں ادب کا نوبل انعام دیا گیا تھا؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    17۔ کیا انگلستان کے علاوہ کسی اور ملک میں بھی مقیم رہے؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    16۔ انتقال 1960 یا اس سے قبل ہوا؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    15۔ کیا ان کے مشہور ناول سیاسی نظام پر تمثیلی تنقید و تبصرہ پر مشتمل تھے؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جناب آپ نے جو ڈیفینشن دی تھی، اس میں بطور خاص یونانی جزائر کو علیحدہ کیا گیا تھا!
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اگر آپ پہلے ہی اثبات میں جواب دیتے تو ہم بھی اسی طرف نکلتے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ارے بھئی جو ڈیفینشنز یہاں دی گئی تھیں ۔۔۔ ان کے پیشِ نظر یہ سوال کیا گیا تھا ۔۔۔ ان کے حساب سے یونانی جزائر مین لینڈ میں شامل نہیں تھے ۔۔۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ کب طے ہوا؟؟؟ :) سادے سے سوال کو اتنا گھما دیا آپ نے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ بر وقت وضاحت کے لیے شکر گزار ہوں 14۔ ناول نگاری کے لیے مشہور تھے؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    مارجن کیا آپ پورا پیج لے لیں وقار بھائی :)
Top