نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    1. جی ہاں 2. جی نہیں 3. جی ہاں
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    اچھااااا ... جبھی ہمارے سندھی بھائی ہر لفظ کے آخر میں زبر لگا دیتے ہیں :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل (زندگی کے راستے میں پھُول بھی ہیں خار بھی)

    ماشاء اللہ بحر و اوزان کی تو کوئی خاص غلطی نظر نہیں آئی ... ایک دو تجاویز ہیں، انہیں دیکھ لیں اگر مناسب لگیں. دوسرے مصرعے کی بندش بہتر ہو سکتی ہے. ترے اور دشمن کے درمیان پھر کی وجہ سے کچھ تعقید پیدا ہو رہی ہے. بے اثر ہو جائیں گے پھر دشمنوں کے وار بھی. وہاں کہاں؟؟؟ کون کے بجائے کوئی کر دیں...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    نو بجے والے خبرنامے کی شہ سرخیاں سنتے ہوئے یہ شعر نظر سے گزرا اور بے ساختہ ہنسی آ گئی :) خوب غزل ہے تابش بھائی ... تعجب ہے کہ پہلے کیونکر نہیں پڑھی... ماشاء اللہ.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پتہ نہیں کیوں سب سہمے ہوئے رہتے ہیں ہم سے ... حالانکہ تلوار تو کجا، ہمارا قلم تو نیل کٹر کے ساتھ لف چاقو سے بھی کند ہے :) مذاق برطرف، بہت شکریہ صابرہ بہن، یاد آوری کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کیا ہم دونوں ایک ہی گیم کی بات کر رہے ہیں نا؟ :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ہاہاہا ۔۔۔ بھیا سچی بات یہ ہے کہ میں نے ٹوکئین کی کتابیں پڑھیں ہیں اور نہ ہی لارڈ آف دا رنگز یا ہابٹ سیریز کی فلمیں ٹھیک سے دیکھی ہیں ۔۔۔ موصوف سے میری واقفیت محض پاپ یا میم کلچر کی وجہ سے ہے اور بس :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پیکڈ ان انڈیا ۔۔۔ اور لیبل نستعلیق میں؟؟؟ ہائیں!!!
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پاکستان کے شام 4 سے 6 کے درمیان رکھ لیں ۔۔۔ وقار بھائی دستیاب ہیں تو۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    کیا پتا ہم واٹر کولر سے باری باری ٹھنڈا پانی پینے کے لیے درونِ خانہ ملے ہوئے ہوں :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جزاک اللہ بھائی عبدالرؤوف :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    جزاک اللہ ۔۔۔ اب واٹر کولر ملے گا یا الیکٹرا؟؟؟ :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    انعام کی آدھی رقم بھائی وقار کو منتقل کی جائے کیونکہ اتنے فیاضانہ اشاروں کے بغیر شاید بوجھنا ممکن نہیں ہوتا :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    20 سوال پورے ہوئے ۔۔۔ میرے ذہن میں گنتی کے تین نام ہی آئے ۔۔۔ رڈیارڈ کپلنگ، جارج اورویل ۔۔۔ مگر یہ جوابات کی روشنی میں درست نہیں لگے ۔۔۔۔ کپلنگ اور اورویل کا انتقال 1960 سے پہلے ہوا ۔۔۔ سو میرا حتمی جواب ہے لارڈ آف دا رنگز اور دی ہابٹ کے مصنف جے۔آر۔آر۔ٹوکیئن (یا جو بھی درست تلفظ ہے ان کے...
Top