نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    واہ! اچھا کہا ہے ۔۔۔ عمدہ غزل ہے عظیم بھائی ۔۔۔ دن بھی حشر کا ۔۔۔ کو روزِ حشر سے بدل دیں شعر مزید نکھر جائے گا۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کیا ایسا ممکن ہے؟؟؟ وہ کچھ وجوہات کے سبب شریک نہیں ہو سکے۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کوئی بات نہیں ۔۔۔ آپ چونے کے ساتھ کتھا بھی لگا دیجیے ۔۔۔ شاعروں کی تو (ماسوائے ہمارے) عید ہوجائے گی :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ’’گُل پوائنٹ‘‘ پر بھی کہا جا سکتا ہے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بس ۔۔۔ اب اگر اتنی کاہلی بھی نہ ہوتی تو ہمارا دستخط کیسے ثبت ہوتا :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    خاندان نے ڈنمارک کب اور کن حالات میں ہجرت کی؟ کچھ اس بابت بھی ارشاد فرمائیں.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہمیں تو اپنے ایک استاد شاعر حنیف اسدی مرحوم کی یاد آگئی ... :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اتنی ٹیکنیکیلٹیز کا تو مجھے خود اندازہ نہیں ... آئی ٹی فیلڈ میں میں بالکل اناڑی ہوں ... یوٹیوب پر وڈیو اب محفوظ ہے اور کسی بھی مقام سے دیکھی جا سکتی ہے.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت شکریہ... اس لڑی کے تیسرے مراسلے میں وڈیو کا لنک موجود ہے
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بھئی سب میری غلطی تھی ... مجھے زوم میٹنگز کا کچھ خاص تجربہ نہیں ... ہم فیکٹری مزدور عموما ایسے کارپوریٹ چونچلوں سے دور ہی رہتے ہیں :) زوم میں ایک سیٹنگ ہوتی ہے allow participants to unmute themself ... میں نے نجانے کس خیال میں اس پر سے چیک ہٹا دیا تھا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ ایسے والدین ہوں تو اولاد ماشاءاللہ دین و دنیا میں کیونکر کامیاب نہ ہو ... کاش آج کل کے والدین آپ جیسے لوگوں سے کچھ سیکھیں
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بھائی محمد خلیل الرحمٰن کی وڈیو دیکھ کر ہمارے صاحبزادے پوچھ رہے تھے کہ "کیا یہ دادا ہیں؟" واقعی ان میں اور ہمارے والد میں کافی مشابہت ہے:)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے. آمین
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    حالانکہ اب کی بار تو قومی T20 اسکواڈ میں شامل بھی نہیں :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سائیں یاسر شاہ سے ہمیں شکوہ ہے ... باوجود ہامی بھرنے کے شریک نہیں ہوئے :(
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت نوازش وقار بھائی ... محض آپ کا حسن ظن اور محبت ہے. جزاک اللہ
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اسی لڑی کی تیسری پوسٹ میں ہے :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    وقار بھائی مکمل وڈیو یوٹیوب پر محفوظ ہے، جب سہولت ہو سن سکتے ہیں.
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اور ہم ہیں کہ دن بہ دن فارغ البال ہوتے جا رہے ہیں :(
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اس جوش و خروش کے لیے یہی لڑی عین مناسب ہے بہن ۔۔۔ جگ جگ جیئیں :)
Top