نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    گُلِ یاسمیں بہن ۔۔۔ یقین جانیں آپ کی رواں اپڈیٹس نے مشاعرے کو چار چاند لگا دیے ۔۔۔ اس محنت کے لیے جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ۔۔۔ جزاک اللہ وڈیو کو اتنی جلدی ٹرانسکرائب کرنا بڑا مشکل کام ہے ۔۔۔ بہت شکریہ۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب طارق عزیز مرحوم کے الفاظ مستعار لے کر ۔۔۔ ابتدا ہے ربّ جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے! جیسا کہ محفلین سے وعدہ کیا گیا تھا کہ امسال جشنِ یومِ تاسیس کے سلسلے میں وڈیو مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ سو ہم اپنے وعدے کی تکمیل میں آپ سب کی خدمت میں حاضر...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    یہ اچھا کیا کہ لکھتے ہوئےدکھایا ... کیونکہ پڑھتے ہوئے دکھانا مبالغہ آرائی ہوتی :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    شاید عربی کا قاعدہ یہ ہے کہ تا مربوطہ ۃ تبھی ہ سے بدلتی ہے جب یا تو لفظ مفرد بولا جائے، یا جملے کے آخر میں آئے۔ اضافتوں میں تو ہمیشہ ت کی آواز دیتی ہے؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    وارث بھائی قبلہ نے ایک بار کسی لڑی میں بتایا تھا کہ وہ ہفتہ اتوار محفل سے چھٹی پر ہوتے ہیں :) آپ ایک دن کے لیے فروغ نسیم فارمولا پر عمل کر لیں :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ایک وقت میں کسی ایک پلیٹ فارم پر ہی اسٹریم ہو رہا ہے ۔۔۔ (اگ کسی کو کوئی جگاڑ معلوم ہے تو بتا دیں) یوٹیوب سے محفل پر شیئر کرنے میں سہولت رہے گی ۔۔۔ یوٹیوب وڈیو کا لنک فیس بک پر بھی شیئر کیا جا سکتا ہے۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    وقار بھائی کیا آپ مشاعرے کی نظامت کی ذمہ داری لینا چاہیں گے؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    معزز محفلین کرام، آداب و تسلیمات! مشاعرے کے لیے زوم میٹنگ شیڈول کر دی گئی ہے اور شعرا کو میٹنگ کی تفصیلات نجی مکالمے کے ذریعے بھیج دی گئیں ہیں۔ دیگر محفلین کے لیے مشاعرے کو ان شاء اللہ محفل پر بذریعہ یوٹیوب براہ راست نشر کیا جائے گا، جس کے لیے زمرہ بزمِ سخن میں ایک نئی لڑی بنائی جائے گی۔...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اپنی اپنی گاڑی

    الیکٹرک کارز کی طرف رجحان نہیں آپ کا؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    سیدی عاطف بھائی کو بہت مبارک ہو اور ہماری طرف سے ان کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    سونڈان کر لیں، نہ آپ کا نہ ان کا ... :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    برصغیر میں ان کی عمومی شہرت مذہب سے ان کی والہانہ عقیدت اور ایک مذہبی واقعے کی نسبت سے ہے، (جس کی سند میں کچھ اہل علم نے کلام کیا ہے) اس لیے یہ کہا گیا اور وضاحت کی گئی کہ یہ ان کا اصل میدان نہیں تھا.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    جواب درست ہے ... مبارک ہو :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    19. اتنا ایگزیکٹ تو مجھے یاد نہیں تھا ... گوگل کے مطابق جی ہاں
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کون سا؟ مجھے تو ترک النسل کے بعد نظر نہیں آیا کوئی
Top