نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    میانہ روی سے کام لیجیے، اور شروع سے شروع کیجیے :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    ویسے آج میں شاید، شاید بوجھ لیتا ... سرد جنگ اور اس سے ملحقہ خلائی دوڑ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ہیں :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    اہا ... اچھی شخصیت پوچھی عاطف بھائی ... جو کٹنگر کے بارے میں ہسٹری چینل کی ایک ڈاکیومنٹری (شاید 2008 میں، جب ہسٹری چینل واقعی ہسٹری چینل ہوا کرتا تھا) سے پتہ چلا جو پراجیکٹ ایکسلسیئر سے متعلق تھی.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    آج کے لیے بھی معذرت ۔۔۔ اصل میں مجھے کل سے سفر درپیش ہے ۔۔۔ تو اگلا ایک ہفتہ میں کسوٹی میں شریک نہیں ہو پاؤں گا۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    میرا مشورہ ہے کہ بس گائیڈ لائن ہی دی جائے کہ شہرت کا معیار کیسا ہونا چاہیے، شرط عائد نہ کی جائے ... اس کے بعد بھی کوئی یوسی کونسلر وارڈ 34 ٹائپ شخصیت پوچھنا چاہے تو پوچھ لے ... پینل کو بھی بغیر گوگل بازی اور ہچکچاہٹ شکست تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں ہونی چاہیے ... قارئین خود ہی فیصلہ کر لیں گے...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    نہ ہی پینل کو حد سے زیادہ ویکی اور گوگل بازی کرنی چاہیے ...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    لازم نہیں بس کھود کر نکالی ہوئی شخصیت نہ ہو صرف پینل کو ناکوں چنے چبوانے کے لیے...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    اب اس کا کون تعین کرے گا کہ کیا جعل سازی ہے کیا نہیں! ایسے کھیلوں میں بس عرف کا اعتبار کرنا چاہیے ...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    کہاں، ابھی ابھی فارغ ہوا ہوں
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    سیاسی حوالہ؟ میرے خیال میں تو پاکستان میں آپ تینوں کے علاوہ کوئی انہیں سرے سے جانتا ہی نہیں ہوگا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    میری طرف سے آج کے لیے معذرت، آج کچھ کام ہے اس لیے میں شرکت نہیں کر پاؤں گا۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    دو صاحبان کیونکہ آج سے پہلے ہم نے بھی صرف ایکیو پنکچر کا ہی سنا تھا، جس میں ڈھیر ساری سوئیاں چبھوئی جاتی ہیں. ویسے ہم نے تو کوئی پھڈا نہیں ڈالا، خاموشی سے ہار مان لی تھی :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    قبلہ ویکیپیڈیا تو بطور استعارہ لکھا تھا ... باقی انٹرنیٹ پر سرچ کرنے سے تو بہت کچھ سامنے آ سکتا، مگر وہ سب پوچھا تھوڑی جا سکتا ہے یہاں :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    قبلہ وہاں 34 صفحات ہیں، کیا کیا چھانتے پھریں گے ہم ... کچھ مختصر احوال یہیں بیان کر دیجیے.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    دیکھیں بھئی ... شخصیت ایسی ہونی چاہیے کہ پوچھنے کے لیے ویکیپیڈیا کی ضرورت ہو نہ بوجھنے کے لیے ... مشاہیر کی کوئی کمی تھوڑی ہے. میں تو خیر پہلے ہی ہار مان چکا تھا شاید 15ویں 16ویں سوال کے آس پاس
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تو دو سے زیادہ میں بیان کردیں ... زیادہ الفاظ کے علیحدہ چارجز تھوڑی ہیں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    راحل بھائی سے بات ہوئی تھی، وہ تو کئی گھنٹے قبل ہی ہتھیار ڈال چکے تھے :)
Top