نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توجہ درکار ہے محفلین کی لڑی کی رونق بحال کرنے کے لئے
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہجرت کی وجہ جو بھی ہو، اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے گا انشا اللہ
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اس میں کوئی مضائقہ نہیں، یہاں ساری دنیا سے محفلین شامل ہیں، آپ کا رات گئے کا وقت کئیوں کے لئے علیٰ الصبح یا دوپہر کا ہو سکتا ہے
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا وجہ ہوئی کہ لڑی جامد و ساکت ہے دو دن سے، سب خیر تو ہے
  5. محمد شکیل خورشید

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    درست پکڑا استادِ محترم! یہ شادی سے پہلے شروع کی تھی، مکمل اب کہیں جاکے ہوئی
  6. محمد شکیل خورشید

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    ظہیر بھائی، بہت اعلیٰ اور پر فکر کلام، ما شا اللہ، باقی قضا و قدر کی بحث تو شائد ابد تک جاری رہے گی۔
  7. محمد شکیل خورشید

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    دور دل کی چبھن نہیں ہوتی گو جبیں پر شکن نہیں ہوتی کچھ طبیعت میں میل ہوتا ہے بے سبب یہ لگن نہیں ہوتی مصلحت کوش ہے یہ شہر یہاں رسمِ دار و رسن نہیں ہوتی یہ تو دوری میں سانس رکتی ہے قربتوں میں گھٹن نہیں ہوتی کیا کہیں کیا عذاب ہیں اس میں یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی کہتے لہجہ نڈھال ہوتا ہے بات میں...
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں کتابیں، چھوڑنا یقینا تکلیف دہ رہا ہو گا
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گانا ہی یاد کرنا ہے کبھی کبھی سے تو یہ کیجیئے کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراََ وعلیکم السلام کہنے حاضر ہو گیا بھائی آپ کا
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم سب محفلین کی خدمت میں
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟ کہنے کا مقصد یہ ہے بھائی امان اللہ خان صاحب کہ بس گپ شپ کرنی ہے، صرف اس اہتمام کے ساتھ کہ آپ جو بھی لکھیں اپنے سے پہلے والی تحریر جس حرف سے شروع ہوئی اس سے اگلے حرف سے...
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سہہ پہر ہونے سے پہلے پہلے سلام قبول فرمایئے شکیل کا
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رسمِ زمانہ کے مطابق وعلیکم السلام کہے دیتے ہیں۔ اس امید کے ساتھ کہ لڑی کی لڑکھڑاہٹ میں کمی ہو انشااللہ
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطی اور توتی کی بحث کا انجام بخیر ہوگیا کیا؟
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام کہنا ہے دوپہر کا سب کو
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی طلب ہے صبح صبح، دفتر پہنچ کر
Top