نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئی صبح کا آغاز سلام کہتے ہوئے کرتا ہوں احباب کو السلام علیکم
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت مطلوب ہے سب احباب کی، بوجھل دل سے السلام علیکم ، کہ چار دن میں ادب و فن کے دو ستون ڈھے گئے، امجد اسلام امجد جمعے کو اور آج صبح ضیا محی الدین
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل کا سلام لیجیئے سب احباب کو السلام علیکم
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور زبردست ہوا ہوگا ژالہ باری سے ژوب کا موسم، یہاں لڑی لڑکھڑا کر واپس کھڑی ہوگئی یہی غنیمت ہے
  5. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے آپ ہی نے ذکر کیا تھا ٹھمکوں کا بہن سیما علی استادِ محترم خوش بختی ہے کہ آپ کو میں یاد رہا، لیکن ابتدا ہماری بہن نے کی تھی دوست احباب کو سلام
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ نہیں سکتا میں یہ دریافت کیے اپنی بہن سے کہ یہ ٹھمکا :D جھونکے نے لگانا ہے یا ذکرِ یار نے
  7. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ناچیز سلام عرض کرتا ہے، احبابِ محفل کو
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری حاضری قبول فرمائیں احباب سلام کے ساتھ
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے ہم سلام پیش کرنے آگئے
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے سلام کا جواب دیا جانا لہٰذا ہم وعلیکم السلام کہے دیتے ہیں
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل کا وعلیکم السلام قبول ہو بہن
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فصاحت و بلاغت میں استاد محترم کی بات کیسے ٹالی جاسکتی ہے، آپ نے لکھ دیا تو ہمارے لئے سند ہوگئی
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا خود ٰڑ ٰ بھی نہیں، اسے بھی بولتے ہوئے ٰاڑےٰ بولا جاتا ہے
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قید نہیں سردی یا گرمی کی، چائے کی طلب کے لئے۔ استادِ محترم السلام علیکم
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بشاش ہو گئی کل کی ہلکی پھوار سے
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اخیال رکھیئے گا بھابھی صاحبہ کی صحت کے حوالے سے، اللہ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے، آمین
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی اچھا وصف ہے لیکن درست بات پر
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک دفعہ ان کا اکاؤنٹ بنوایا تھا چند سال پہلے، تب ہماری زوجہ نہ تھیں آج پوچھوں گا ابھی باقی ہے ان کا اکاؤنٹ کہ نہیں
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی بھیا کی بات میں وزن ہے
  20. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیاں ایک نعمت لگتی ہیں ان سردیوں میں، السلام علیکم
Top