زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کتنی مشکل ہوئی عظیم بھائی، کہ لڑی کی ترتیب ہی متزلزل ہو گئی چلیں یوں کوشش کریں قہط کبت کت کنگن سنگھ
محمد شکیل خورشید
Post #38,458
جنوری 5، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قہطکبتکتتکنگنسنگھ بچپن میں ہم یوں لکھ کر دوستوں کو پڑھنے کا چیلنج کیا کرتے تھے یونہی پرانی یاد آگئی تو احباب سے شیئر کر لی السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #38,456
جنوری 5، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑ پر اٹک گئی لڑی؟؟؟
محمد شکیل خورشید
Post #38,445
جنوری 3، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بجا فرمایا استادِ محترم
محمد شکیل خورشید
Post #38,432
دسمبر 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمارا سلام قبول کیجیئے خواتین و حضرات
محمد شکیل خورشید
Post #38,429
دسمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قیامت کی سردی تھی پچھلے ایک ہفتے میں لاہور میں
محمد شکیل خورشید
Post #38,422
دسمبر 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طریقہ یہی بہتر ہے کہ صبح دم سلام پیش کیا جائے احباب کو السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #38,417
دسمبر 28، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے
اساتذہ کا خیال پھر سے باندھنا اور اس طرح کہ تکرار محسوس نہ ہو، یہ بھی استاد ہی کا کام ہے محترم۔ :)
محمد شکیل خورشید
Post #6
دسمبر 27، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سلام عرض ہے شام کا احبابِ محفلین کو
محمد شکیل خورشید
Post #38,413
دسمبر 26، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا
شکر کریں اعتدال ڈھونڈتے کہیں طارق جمیل صاحب تک نہ پہنچ گئے ہوں ;) :D تفنن برطرف بہت ہی کمال کا شعر ہے یہ بھی اور پوری غزل بھی
محمد شکیل خورشید
Post #32
دسمبر 26، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل: درد دِل میں جو بیتی رات سے ہے
وہ جو میں نے کبھی کہی ہی نہیں ان کو شکوہ اس ایک بات سے ہے یوں تو ساری غزل ہیکمال ہے لیکن یہ شعر دل میں اتر جانے والا ہے ماشا اللہ عرفان بھائی، داد قبول کیجیئے
محمد شکیل خورشید
Post #3
دسمبر 26، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر تو ہے، حلوے کا ذکر سن کے محفل ویران کیوں ہو گئی بھئی ہم نہیں مانگیں گے لیکن اپنی خیر خبر تو دیں احباب السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #38,406
دسمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ کھالیں سردی کے موسم میں اگر چائے دستیاب نہیں
محمد شکیل خورشید
Post #38,405
دسمبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو میں پھر حاضر ہو گیا حاضری لگوانے، السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #38,400
دسمبر 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرا سلامِ صبح قبول ہو محفلین کو
محمد شکیل خورشید
Post #38,392
دسمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی
بہت اعلیٰ عاطف بھائی
محمد شکیل خورشید
Post #28
دسمبر 19، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکیل کا سلام ہو بارِ دِگرسب محفلین کو
محمد شکیل خورشید
Post #38,379
دسمبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زہے نصیب کہ استادِمحترم کے بعد میرا کمنٹ آیا، احباب (اور احبابیات) کو السلام علیکم !
محمد شکیل خورشید
Post #38,376
دسمبر 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی
بہت شکریہ محترم،
محمد شکیل خورشید
Post #10
دسمبر 15، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی
زہے نصیب، پذیرائی کا شکریہ
محمد شکیل خورشید
Post #9
دسمبر 15، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top