نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض سمجھتے ہیں ہم اپنا کہ تمام احباب کی دعاؤں اور مبارکباد کا شکریہ ادا کریں
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب رہا چند دن لیکن خیریت ہی تھی، کچھ مصروفیت، اللہ نے ایک پوتی سے نوازا، گزشتہ منگل، تو اب ڈبل دادا ہو گئے ہیں (ایک پوتا پہلے سے موجود ہے) :)
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو سمجھیں یہ غتربود ہونے کو کہتے ہیں، یعنی کوئی چیز، بات یا معاملہ اپنے منطقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹائیں ٹائین فش ہو گیا
  4. محمد شکیل خورشید

    زہے نصیب کہ آپ کو کلام پسند آیا، حوصلہ افزائی کا شکریہ

    زہے نصیب کہ آپ کو کلام پسند آیا، حوصلہ افزائی کا شکریہ
  5. محمد شکیل خورشید

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    شاید ملے سراغ میرے گھر کا ان کے بیچ اب تک ٹٹولتا ہوں انہی بام و در کو میں اس شہر نا سپاس سے اٹھ کر بھی اے شکیل حیران ہوں کہ جاؤں تو جاؤں کدھر کو میں شکریہ بہن بہت پر خلوص کاوش آپ کی اس آن لائن مشاعرے کو تحریر کے احاطے میں لانے کی ۔ جزاک اللّہ
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قافیہ بندی سے زیادہ مشکل کام ہے یہاں گنگا سیدھی رکھنا
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رواج ہی کچھ ایسا چل نکلا ہے، یہ محض لڑکیوں تک محدود نہیں لڑکے بھی کہاں کسی کام کاج کو ہاتھ ڈالتے ہیں۔
  8. محمد شکیل خورشید

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    بہت نوازش سیما بہن، آپ میری ممانی جو میری خوشدامن بھی ہیں کی ہم نام بھی ہیں، اس لئے اپنائیٹ بھی اک گونہ زیادہ محسوس ہوتی ہے اب اس سے اپنی پروفائل کیسے سجائیں کوئی رہنمائی کردے
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا سلام قبول فرمایئے، محترم محفلین حضرات و خواتین
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ بتاؤں لاہور میں آج علی الصبح سے کافی زبردست بارش رہی، میں نو سے دس بجے کے درمیان دفتر کے لئے نکلا تو سڑکوں پر کافی پانی کھڑا تھا
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھب یہ ہے ہم لوگوں کا کہ کام والی ہی ذوق پہ گراں گزرتی ہے۔ورنہ تو جوں خالہ ماں سی ہے کام والی بھی ماں سی کیوں نہیں۔ساحر کی نظم یاد آگئی: دراصل میرا اعتراض گھریلو ملازمہ کو ماسی کہنے پر نہیں، ماسی لفظ کا مطلب گھریلو ملازمہ بنا دیئے جانے پر ہے، بہرحال معذرت اگربرا محسوس ہوا ہو،
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوقِ لطیف پر گراں گزرتا ہے جب ماسی کا لفظ گھر میں کام کرنے والی کے معنوں میں استعمال ہوتا دیکھتا ہوں۔ پنجاب میں گھروں میں کام کرنے والی عورتوں اور مردوں کو گھر کے کم عمر افراد ماسی اور چاچا کہہ کر پکارتے تھے تعظیماََ، بڑی عمر کے افراد انہیں، باجی، آپاں وغیرہ کہہ لیا کرتے تھے، ہمارے دیکھتے...
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو ہم کچھ لیٹ ہوگئے پھر بھی سلام عرض ہے
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں ہماری حاضری بھی قبول کیجیئے
  15. محمد شکیل خورشید

    غزل: ۔۔۔میں نہیں جانتا

    داد کا شکریہ عرفان علوی صاحب، بس کبھی مشکل پسندی حاوی ہو جاتی ہے۔ جیسے میں کئی جگہوں پر اس کا اظہار کرچکا کہ بحر، ردیف قافیہ شاذ ہی شعوری کوشش سے چنا ہو تو ہو، ورنہ جو جیسا بن جائے اسے ہی مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں
Top