نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل حاضر ہے سلام کہنے کو
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اس لڑی پر گاہے بگاہے چکر لگتا رہے تاکہ محفلین کی خیر و عافیت سے آگاہی ہوتی رہے
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں ہفتہ وار تعطیل میں محفلین مصروف ہوجاتے ہیں نجی مصروفیات میں
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے ہماری شادی کی بات پر محفل میں جیسے کرفیو لگ گیا؟
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی اللہ زبان مبارک فرمائے، علم نجوم سے تو واسطہ نہیں آپ کا شاہ صاحب؟
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام ہمارا بھی
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے بڑی ہونی چاہیئے دودھ جلیبی کی ہم بھی شوق سے کھاتے ہیں
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، لاجواب شوق ہیں آپ احباب کے یہاں کھانے کے
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہوگی انشااللہ
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ہفتہ وار تعطیل کی خماری ابھی باقی ہے
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہوتا ہے، کھیل کو کھیل ہی سمجھنا چاہیئے،
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوابیدہ خوابیدہ رات کے اس پہر محفل میں ہماری حاضری قبول ہو
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ برطانیہ، یونائیٹڈ کنگڈم، انگلینڈ اور گریٹ بریٹن میں فرق کو سمجھا جائے
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات تو مجھے آج سمجھ آئی، شکریہ یاسر بھائی
  15. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ مفت ہاتھ آئے تو بری کیا ہے (چائے)
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ خاطر نہ ہوں یاسر بھائی، آپ کا بڑا پن ہے کہ اپنی نادانستہ نا شگفتگی تسلیم کی اور اس سے مراجعت اختیار کی
  17. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب امکان ہے کہ تین دن بعد اصل چودھویں رات کو بھی چرچا نہ ہوگا چاند کا
  18. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل چودھویں کی رات تھی، مگر کسی نے بھی میرا تذکرہ نہیں کیا،،،،،،، اس لئے کہ کل چودھویں کی رات نہیں دسویں کی رات تھی ;) ;) :D:D
  19. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت بشاش ہو جاتی ہے محفل میں آکر
  20. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری حاضری قبول کیجیئے، السلام علیکم کے ساتھ
Top