زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فرصت ملتے ہی سلام کہنے آپہنچا ہوں
محمد شکیل خورشید
Post #24,767
اکتوبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہتا ہوں ایک مرتبہ پھر سے سلام عرض کرنا اپنے محفلین کو
محمد شکیل خورشید
Post #24,569
اکتوبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ کیا ہے کہ سلام کہنے کا کوئی وقت تو ہوتا نہیں ، اس لئے ابھی کہے دیتے ہیں، السلام علیکم
محمد شکیل خورشید
Post #24,543
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ٹم ٹم کروا کے واپس بلوا لیں سب کو
محمد شکیل خورشید
Post #24,537
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا کہ لڑی سست روی کا شکار ہوگئی ہے جب ہم نے دیکھا کہ کل کے پورے دن میں سات میسیج آئے احباب کے
محمد شکیل خورشید
Post #24,535
اکتوبر 14، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرا سلام لیجیئے بارِ دگر
محمد شکیل خورشید
Post #37,196
اکتوبر 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غمِ روزگار اپنی جگہ لیکن محفل میں آکر احباب سے سلام دعا بھی ضروری ہے
محمد شکیل خورشید
Post #37,190
اکتوبر 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عرض کیا ہے کہ اماوس میں تارے زیادہ دکھائی دیتے ہیں کیونکہ چاند کی روشنی نہ ہونے کے سبب وہ تاری بھی نظر آتے ہیں جو چاند کی روشنی میں چھپ جاتے ہیں۔
محمد شکیل خورشید
Post #24,519
اکتوبر 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زہے نصیب کہ احباب کی نیک تمنائیں شاملِ حال ہیں
محمد شکیل خورشید
Post #37,182
اکتوبر 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا جلدی سے میرا سلام بھی قبول کیجیئے، اس سے پہلے کہ ہم فکرِ روزگار میں غلطاں ہو جائیں
محمد شکیل خورشید
Post #37,180
اکتوبر 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں حاضر ہوں سلام پیش کرنے کو
محمد شکیل خورشید
Post #24,512
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قلیل ہیں الفاظ بھائیوں اور بہنوں کی چاہتوں کا ذکر مفصل کرنے کے لئے سب بہن بھائی کل میرے دکھ میں بھی شریک تھے، میری ڈھارس بندھاتے رہے، اسی لئے یہ خوشی کی خبر بھی سب سے پہلے (بلکہ قبل از وقت) اپنے محفلین ہی میں شیئر کی
محمد شکیل خورشید
Post #37,158
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غیر ممکن ہے کہ میری بہنیں جھوٹ بولیں
محمد شکیل خورشید
Post #37,156
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکیل سلام کہتا ہے سب محفلین کو، ہم نے ناپنے کی بات کی درست ناپیں گے یہ کہیں نہیں کہا :D
محمد شکیل خورشید
Post #24,509
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زحمت کیوں دیں انگلیوں کو دن گننے کی جب دل ایک ایک لمحہ گن رہا ہو:X3::D:D
محمد شکیل خورشید
Post #37,148
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ناپ سکتے ہوں گے بہن،
محمد شکیل خورشید
Post #24,507
اکتوبر 10، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے نماز کے وقت سب نماز ہی پڑھیں گے
محمد شکیل خورشید
Post #24,505
اکتوبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹہلتے ٹہلتے ادھر آنکلے ہم اس وقت
محمد شکیل خورشید
Post #37,138
اکتوبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرا سلام قبول کیجیئے
محمد شکیل خورشید
Post #37,091
اکتوبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی جلدی کام نبٹا کر محفل میں پہنچا ہوں لیکن دیکھتا ہوں یہاں تو کئی صفحے نئے لکھے جا چکے
محمد شکیل خورشید
Post #24,480
اکتوبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top