اب تو ایسےمتعدد ”کعبے“ پاکستان اور بھارت میں بھی بن چکے ہیں۔ بھارت میں حج کی (نام نہاد) ”تربیت“ کے دوران ایک ایسے ہی ”کعبہ“ کے گرد عازمین حجاج کو ”طواف“ کرتے ہوئے اس احقر نے ایک بھارتی چینل پر دیکھا تھا۔ اسی طرح بارہ ربیع الاول کے موقع پر پہلے تو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ”ماڈل“ بنا یا...