نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    لڑکے ہوشیار باش: اب لڑکیاں آگئی میدان میں

    لمحہ فکریہ یہ ہے کہ اب ”مقابلہ“ منفی کاموں بلکہ تخریبی کاموں میں ہونے لگا ہے۔ پہلے مسابقت کی مثبت خبریں آیا کرتی تھیں کہ فلاں بورڈ میں لڑکیوں نے فلاں فلاں امتحان میں لڑکوں سے زیادہ پوزیشنز حاصل کر لیں اور اب ۔ ۔ ۔ اللہ ہمیں نیک ہدایت دے۔ اسی برس یا گذشتہ برس کراچی میں ایک ایسی خاتون گرفتار...
  2. یوسف-2

    ہمارا بکرا خواب میں

    بہت خوب جزاک اللہ
  3. یوسف-2

    پتلی تماشہ

    پاکستانی نژاد بنتِ فرنگ ملالہ یوسف زئی نے دعویٰ کیا ہے کہ مغرب اور سی آئی اے کی کٹھ پتلی نہیں ہوں۔ سی آئی اے کی کٹھ پتلی نہیں ہوں،کتنی اچھی بات کہی ہے ، اور کہی ہے توامید ہے سچ بھی ہوگی۔ لیکن اگر سچ ہے تو ملالہ اسے سچ ثابت بھی کر دے۔ وہ اس طرح کہ عافیہ صدیقی کے حق میں ایک سطر کا بیان دیدے۔ کیا...
  4. یوسف-2

    تعارف مزمل شیخ کا ہلکا سا تعارف ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمہ اللہ و برکاتہ خوش آمدید شیخ صاحب! امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ کی موجودگی میں ہمارا وقت بھی اچھا گزرے گا۔
  5. یوسف-2

    ہمیشہ قیمتی چیز۔۔۔۔

    مردوں سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان (مفہوم): تم مردوں میں سے بہترین مرد وہ ہے، جو اپنے اہل خانہ (بالخصوص اپنے بیوی بچوں) کے ساتھ بہترین ہو، مرد کی جنت اس کی ماں کے قدموں تلے ہے۔ جو مرد تین بیٹیوں، یا تین بہنوں کو پال پوس کر جوان کرے، اس کی تعلیم و تربیت کرے اور اس کی شادی کردے...
  6. یوسف-2

    حقدار بدل جاتا ہے۔۔۔۔

    دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک صاحب تجارتی سفر کے لئے روانہ ہورہے تھے۔ جاتے ہوئے انہوں نے احتیاطاً اپنی بیگم سے یہ کہہ دیا کہ جب تک میں واپس نہ لوٹوں، تم گھر سے باہر نہ نکلنا۔ کرنا خدا کا یہ ہوا کہ شوہر کی غیر موجودگی ہی میں خاتون کے والد کا انتقال ہوگیا۔ میکہ والے اسے گھر لے جانے آئے تو...
  7. یوسف-2

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سعودی عرب کے ساتھ ساتھ دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج بروز منگل عید ہے جبکہ دیگر ملکوں میں کل بروز بدھ عید ہوگی۔ تمام محفلین کو میری جانب سے عید مبارک
  8. یوسف-2

    پتلی تماشہ

  9. یوسف-2

    بوہرا جماعت آج عید منارہی ہے

  10. یوسف-2

    ٹارگٹ کلر کی ناکامی پر اس قتل کرنے کی کوشش

    خبروں کے مطابق اب کراچی میں آپریشن کے دوران گرفتار شدگان کی جماعتی وابستگی ظاہر نہ کرنے کا وفاقی حکومت اور کراچی کی ایک جما
  11. یوسف-2

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ ۔ ۔ ۔

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ بارن ان دی ایسٹ جو ملالہ یوسف زئی کی تعریف کرتا ہے، وہ ملالہ کی نہیں، اس ’’ڈرامے‘‘ کے رائٹر پروڈیوسر اور تقسیم کار کی تعریف کرتا ہے اور جو تنقید کرتا ہے، اس کا ماجرا بھی وہی ہے۔ ملالہ اچھی لڑکی ہے، سکول ریکارڈ کے مطابق درمیانی ذہانت والی۔ حافظہ البتہ اچھا ہے یعنی رٹّا لگانے...
  12. یوسف-2

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

  13. یوسف-2

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا

    حیدر فاروق صاحب کو اپنے والد گرامی کے نظریات کے برعکس خیالات پیش کرنے کا حق تو یقیناً حاصل ہے، لیکن پہلے وہ اپنے آپ کو کسی قابل تو بنالیں کہ کوئی اُن کی بات سننے پر راضی ہو۔ “مولانا مودودی کا بیٹا” کا سابقہ ہٹا کر صرف “حیدر فاروق” اپنی بات کرے، اپنی شناخت بنائے تو مانیں۔ “حیدر فاروق” کو تو کوئی...
  14. یوسف-2

    ذوالحجہ اور تکبیرات

    اَللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ أکْبَرْ اَللّٰہُ أکْبَرْ وَلِلّٰہِ الْحَمْدِ۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے
  15. یوسف-2

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    برادر آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ لیکن آپ شعراء کی باتوں کو اتنی ”سنجیدگی” سے نہ لیا کریں یہ تو نہ جانے کن کن وادیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ :D ویسے یہاں “روح نکل جائے” لکھنا چاہئے تھا، شاعر کو۔۔۔ شاید وہ اسی مفہوم کو “ضرورت شعری“ کے تحت “روح مرجائے” لکھ گیا ہے، جو اسلامی عقیدہ کے مطابق یقیناً غلط ہے۔
  16. یوسف-2

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

  17. یوسف-2

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    http://jang.com.pk/jang/oct2013-daily/10-10-2013/u11717.htm
  18. یوسف-2

    وزیر اعظم اغوا ہوگیا

    http://jang.com.pk/jang/oct2013-daily/10-10-2013/u11713.htm
  19. یوسف-2

    واپسی

    وہ تو ہر پیریڈ میں ساتھ ساتھ ہوگا ہی ۔ ۔ ۔ بچوں کی شرارتوں پر آپ انہیں “کھا” جانے والی نظروں سے گھوریں گی۔ جب وہ آپ کی اس حرکت پر ہنسیں گے تو آپ کو پھر مجبوراً غصہ “پینا” پڑے گا، ورنہ ۔ ۔ ۔ کھانا پینا ہوگیا نا ساتھ ساتھ :p
Top