نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ڈاکٹر لبنٰی مرزا۔سپیشلسٹ ڈاکٹر اینڈوکرینالوجسٹ اور ذیابیطس نارمن ریجنل ہسپتال، اوکلوہاما،امریکہ

    جزاک اللہ برادر۔ اس قدر مفید مضمون شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
  2. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    شکریہ سر جی! جامن کی گٹھلی کا پاؤڈر تو میں بھی استعمال کر کے چھوڑ چکا ہوں اس کے علاوہ بھی کئی اسی طرح کے نسخے استعمال کئے کوئی خاص افاقہ نہیں ہوا۔ دارچینی پاؤڈڑ بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔ ایلو پیتھک دوا پھر بھی استعمال کرنی پڑتی ہے۔ یعنی ایک ساتھ دو دو نسخے۔ یہ بھی تو ایک مسئلہ ہے۔:D
  3. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    یہ کون سی اقسام ہیں؟ میں تو Novo Nordisc A/S, Denmark کا Levemir FlexPen گرین کلر والا استعمال کر رہا ہوں۔ ان کے پاس دو اور مختلف انسولین بھی ہیں۔ مجھے آغا خان ہسپتال کے ڈاکٹر نے یہ تجویز کیا تھا دوسرا سال ہے، استعمال کرتے ہوئے۔ اگر کھانے پینے مین بد احتیاطی نہ ہو تو شوگر عموماً کنٹرول مین ہی...
  4. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    عمر سیف بھائی! اب طبی ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں جب ذیابطیس کنفرم ہوجائے تو فوراً انسولین شروع کردیں، ڈاکٹر کے مشورہ سے۔ لیکن ہم مریض اس سے ڈرتے رہتے ہیں۔ یہ تصور بہت پرانا ہے کہ جب شوگر دوا سے کنٹرول نہ ہورہی ہو تب انسولین شروع کریں۔
  5. یوسف-2

    مبارکباد سب کو نیا اسلامی سال مبارک

    تمام مسلمانوں کو سال نو مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال مسلمانان عالم کے لیے باعت رحمت ہو۔
  6. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جزاک اللہ برادر
  7. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    لیکن نسخہ میں تو اس کا سفوف لکھا ہے۔ فریش کا سفوف کیسے بنے گا؟
  8. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    مستند ہے ’ آپ’ کا فرمایا ہوا :) لیکن تجربہ شجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ شوگر سے مکمل نجات دلانے والے “دعویداروں” کو بھی دیکھے لیتے ہیں۔ انسولین اپنی جگہ جاری ہے :)
  9. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جزاک اللہ برادر یونس! خالص شہد تو ہے میرے پاس۔ اس کا تجربہ بھی کرلیتا ہوں کہ اس کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول بڑھتا ہے یا نہیں اندرائن (عربی حنظل اور پنجابی میں کوڑتمہ) +تخم سرس (پنجابی شرینہ کے بیج ) + گوند کیکر (گوند پھلاہی)۔ ان تینوں کو ہم وزن باریک پیس کر ایک یا دو ماشے (یا ایک بڑا کیپسول بھر...
  10. یوسف-2

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    کلام غالب کو سمجھ کر پڑھنا تو بہت مشکل کام ہے۔ البتہ پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ :) دیوان غالب کا اچھا سا نسخہ خریدئے اور اسے ہر وقت ساتھ رکھئیے کلام غالب کی ریڈنگ کرتے رہئے، اول تا آخر، اکثر اشعار انتہائی عام فہم ہیں، انہیں یاد کرنے کی کوشش کیجئے اگر کہیں کوئی مشکل لفظ نظر آئے تو لغت...
  11. یوسف-2

    کراچی: 6 ضلعوں والا ایک شہر

  12. یوسف-2

    مختصر لطائف

    رضی اختر شوق کا خوبصورت شعر کچھ اس طرح ہے: ہم روح سفر میں ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
  13. یوسف-2

    تعارف مختصرتعارف

    خوش آمدید برادر یونس امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
  14. یوسف-2

    تبدیلی

  15. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    اچھی ٹپس ہیں۔ میں خود تقریباً دس برسوں سے شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کا مریض ہوں۔ دوائی کے ساتھ ساتھ انسولین انجکشن بھی دوبرس سے لگارہا ہوں۔ ایلو پیتھک ڈاکترز کا تو “متفقہ فتویٰ” ہے کہ شوگر اور بلڈ پریشر “لا علاج” ہیں، انہیں صرف کنٹرول کیا جاسکتا ہے، ختم نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم حکماء اور شاید ہومیو...
  16. یوسف-2

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  17. یوسف-2

    لبرل ازم ( آزاد خیالی)ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے

    ماشا ء اللہ بہت خوب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  18. یوسف-2

    Natural Life Style

    Assalamo Alaikum Wa Rahmatullah Wa Barkaatahu! Classification of dos and dont's of Al-Quran is being presented as Islamic Life Style Wassalam
Top