نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مجھے اب ڈر نہیں لگتا

    مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو آزمانے سے کسی کے آزمانے سے کسی کو یاد رکھنے سے کسی کو بھول جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کو چھوڑ دینے سے کسی کے چھوڑ جانے سے نا شمع کو جلانے سے نا شمع کو بجھانے سے مجھے...
  2. یوسف-2

    شہد کا کارخانہ

    شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے شہد اللہ تعالی نے شہد کو انسان کے لیئے بہت سی بیماریوں سے شفا کا ذریعہ بنایا ہے ۔ شہد کی اہمیت قرآن اور احادیث سے واضح ہوتی ہے ۔ قرآن مجید میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ شہد کے اندر انسان کے لیئے بہت سی بیماریوں کی صورت میں شفا رکھی ہے ۔ احادیث میں بھی...
  3. یوسف-2

    شہد کا کارخانہ

    شہد ایک نعمت: شہد کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں: فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ. (النحل، 16 : 69) اُس میں لوگوں کے لئے شفاء ہے۔ شہد انسان کیلیئے قدرت کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہے جس کا نعم البدل کوئی نہیں۔خالق کائنات نے انسان کو جتنی غذائی نعمتیں بخشی ہیں ان سب میں شہد کو ممتاز درجہ...
  4. یوسف-2

    شہد کا کارخانہ

    معمولات النبی صلی اللہ علیہ وسلم از محمد طیب معاذ امام بخاری رحمہ اللہ نے کتاب الطلاق میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ رسول مکرم میٹھی چیز اور شہد کو پسند فرماتے تھے چنانچہ نمازِ عصر سے فراغت کے بعد آپ اپنی ازواج مطہرات کے پاس تشریف لے جاتے اور ایک ایک کا حال معلوم فرماتے...
  5. یوسف-2

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    خواتین کی جانب سے اس دھاگہ کے تا حال بائیکاٹ کی کوئی ایک وجہ؟ :)
  6. یوسف-2

    ہائی بلڈ پریشر

    شمشاد بھائی! یہ تو مجھے کنفرم نہیں کہ خشک انجیر کے بھی اتنے ہی فائدے ہیں یا نہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ سوکھنے پر اس کی افادیت ختم نہیں ہوجاتی ہوگی۔ شاید دس بیس فیصد کم ہوجاتی ہوگی۔ اس زائد نہیں۔ اس بار میں مصدقہ بات تو @حکیم خالد صاحب ہی بتلا سکتے ہیں۔
  7. یوسف-2

    شہد کا کارخانہ

  8. یوسف-2

    ہائی بلڈ پریشر

  9. یوسف-2

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    ماشاء اللہ اچھا لکھا ہے۔ اور تحقیق کا حق بھی خوب ادا کیا ہے۔ شیئرنگ کابہت بہت شکریہ
  10. یوسف-2

    گلاب آنکھیں

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں ”وہ“ آئے تو لوگ مجھ سے بولے...
  11. یوسف-2

    شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال اور ایرانی صدر حسن روحانی

    ایرانی صدر حسن روحانی نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملوں کی تصدیق کی ہے اور ان حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کیمیائی حملے روکے۔ ایرانی صدر نے یہ نہیں بتایا کہ یہ حملہ کس نے کیا۔ بتا بھی نہیں سکتے۔لیکن جتنا بتایا، اتنا ہی کافی ہے۔ وہ...
  12. یوسف-2

    ہائی بلڈ پریشر

    بلڈ پریشر تو ہر نارمل انسان کا بھی گھٹتا بڑھتا رہتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی بھاگ دوڑ کرے، اس کے خارجی یا داخلی سسٹم میں کوئی ابنارمیلیٹی آجائے تو عارضی طور پر بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ یہ بندہ لازماً ”بلڈ پریشر کا مریض“ بھی ہے۔ میں خود سالہا سال سے ہائی بلڈ پریشر کا مریض...
  13. یوسف-2

    مکمل صحیح بخاری ، اردو ترجمہ کے ساتھ

    پیغام قرآن و حدیث پیغام قرآن ، پیغام حدیث ، پیغام قرآن و حدیث پیغام قرآن و حدیث کی تعارفی تقریب پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین پیغام حدیث : بخاری و صحاح ستہ سمیت 12 مجموعوں کی تلخیص قرآن جو پیغام : ڈاؤن لوڈ کیجئے اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی حجاج کرام کے لئے ایک راہنما تحریر (قرآن و حدیث...
  14. یوسف-2

    مبارکباد فہیم کا نکاح

    ماشاءاللہ فہیم بھائی، نکاح کی بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کے لئے حقیقی خوشی اور خوشحالی کا وسیلہ بنائے، آمین۔
  15. یوسف-2

    مرسی حکومت کی برطرفی حرام ہے: 56 سعودی علما کا فتویٰ

    خان صاحب! مصر میں خانہ جنگی نہیں بلکہ قتل عام ہورہا ہے۔ قتل عام اور خانہ جنگی قرار کے فرق کو مٹانے کر آپ ظالم اور مظلوم کو ایک ہی صف میں کھڑا نہ کریں۔ :(
  16. یوسف-2

    شامی حکومت معصوم ہے، ایران

    آن کی آن سینکڑوں افراد جہاں تھے، وہیں مر گئے اورہزارہا اس طرح تڑپ رہے تھے جیسے وہ جانور جسے پوری طرح ذبح کئے بغیرادھ کٹی گردن کے ساتھ چھوڑ دیا جائے ۔پھر مرنے والوں کی تعداد بڑھتی ہی گئی۔ قیامت کا یہ منظر دمشق کی مشرقی آبادیوں کا ہے جہاں شامی فوج نے سارین گیس کا حملہ کرکے ’’نسلی صفائی‘‘ کا ایک...
Top