نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    امریکی کمانڈو نے جنس تبدیل کرالی

  2. یوسف-2

    شامی حکومت معصوم ہے، ایران

  3. یوسف-2

    انتہائی حیران کن

    مجھے تو اس ”حیرانی“ پر حیرانی ہورہی ہے۔ اہم شخصیات کی ”نجی مصروفیات کی کہانیاں“ تو ہم عرصہ دراز سے سنتے چلے آئے ہیں ”بر گردن راوی“ کی معرفت۔ لیکن جب سے موبائل فون نے ہر فرد کو 24 گھنٹوں کا فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر بنا دیا ہے، تب سے اس قسم کی نجی اور”نادر تصاویر اور ویڈیوز“ منظر عام پر آنے لگی...
  4. یوسف-2

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    ماشاء اللہ سے اپنے عاطف بٹ بھائی اردو ادب کے بیک وقت ”طالب علم“ بھی ہیں اور ”استاد“ بھی۔ اگر آپ کی اردو کی کلاس کبھی کوئی اسمارٹ میل ٹیچر لے رہا ہو، تو انہیں ذرا غور سے دیکھئے گا۔ وہ عاطف بٹ بھی ہو سکتے ہیں۔:)
  5. یوسف-2

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں۔ آمین
  6. یوسف-2

    تقریر کی کہانی از سجاد میر

    سوال یہ ہے کہ اگر وزیراعظم نے ایسی تقریر کی ہوتی جس کے چرچے چار دانگ عالم میں ہوتے تو وہ کیسی تقریر ہوتی ہے۔ اس میں کیا مسالہ ہوتا جو اس تقریر میں نہیں ہے۔ تقریر کا مزہ مجھے بھی نہیں آیا، مگر اب جو میں نے ہر ایک کو اس پر تنقید کرتے سنا ہے تو ایک پیشہ ور لکھاری اور تجزیہ نگار کے طور پر سوچنے لگ...
  7. یوسف-2

    مرسی حکومت کی برطرفی حرام ہے: 56 سعودی علما کا فتویٰ

    چھپکلی (عبداللہ طارق سہیل) امریکی سی آئی اے نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ1953ء میں ایران کے منتخب جمہوری وزیراعظم مصدق کا تختہ اسی نے الٹا تھا۔60 برس بعد کئے جانے والے اعتراف میں بتایا گیا ہے کہ یہ تختہ امریکی خارجہ پالیسی کے فیصلے کے تحت الٹا گیا تھا اور اس کام میں برطانیہ کی بدنام زمانہ ایم...
  8. یوسف-2

    طالبان کا شہباز شریف کے اغوا کا مبینہ منصوبہ ناکام!

    اللہ موجودہ حکمرانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انہیں امریکیوں کے مسلط کردہ صلیبی جنگ ”وار اگینسٹ مسلم“ سے باہر نکلنے کی توفیق دے تاکہ یہ مسلمانوں اور اپنی رعیت کی حفاظت کے قابل ہوسکیں۔ سابقہ تیرہ سالہ (وفاقی) حکومتیں تو براہ راست صلیبیوں کی ”ایجنٹ“ تھیں اور انہی کے ایجنڈے پر پاکستان کو...
  9. یوسف-2

    مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم اردو اور پاک اردو انسٹالر

    ماشا ء اللہ ۔ بہت خوب کاوش ہے۔
  10. یوسف-2

    رابعہ کیا ہے؟

    تصحیح کا شکریہ۔ جزاک اللہ اصل میں کاپی پیسٹ کرتے ہوئے متن کو اگر بغور نہ پڑھا جائے تو اس قسم کی ”غلطیاں“ رہ جایا کرتی ہیں :)
  11. یوسف-2

    رابعہ کیا ہے؟

    R4BIA کیا ہے؟ یہ نشان دراصل مصر میں رابعۃ العدویہ کے میدان میں شہید ہوانے والے ہمارے ہزاروں مسلمان بھائیوں اور بہنوںسے اظہار یکجہتی کا نشان ہے اور یہ دہری کامیابی(Dubble Victory)کا نشان بھی ہے، یعنی دنیا میں بھی کامیابی اور آخرت ميں بھي كاميابي۔ عام وکٹری کو دو انگلیوں سے ”وی“ بناکر ظاہر کیا...
  12. یوسف-2

    کاپی، کٹ اور پیسٹ

    حسب معمول اور حسب سابق بہت خوب لکھا ہے خلیل بھائی! بہت خوب اس لئے بھی کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کاپی پیسٹ نہیں ہے :)
  13. یوسف-2

    کیا آپ کو اتنے سوالات کے جواب آتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    ماشا ء اللہ ۔ اللہ تمام مسلمان بچے بچیوں بلکہ بڑوں کو بھی اس بچی سے کچھ سیکھنے کی توفیق دے آمین
  14. یوسف-2

    مظفر وارثی ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے - مظفر وارثی

    جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے بہت خوب
Top