کراچی کے مسئلے کی تشخیص وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بالکل درست کی ہے۔ اتفاق سے عدلیہ یہی تشخیص پہلے ہی کر چکی ہے اور عوام تو اس سے بھی پہلے علامتیں دیکھ کر مرض کو ٹھیک ٹھیک پہچان چکے تھے۔
چوہدری نثا ر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کپتان بنیں ، رینجرز آپریشن کے لئے تیار ہے لیکن پھر یہ نہ کہا جائے کہ...