کسی سیاسی، لسانی یا مذہبی جماعت میں دہشت گردوں کی موجودگی کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ ان جماعتوں سے وابستہ سارے لوگ ہی دہشت گرد اور قابل مذمت ہیں۔ بہت سی جماعتون کے عام کارکنوں یا حامیوں کو تو یہ “خبر” بھی نہیں ہوتی کہ ان کی پارٹی سے وابستہ لوگ کس قسم کی ملک دشمنی یا دہشت گرد کاروائیون میں...