نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    سوشل میڈیا انفلوئنسر۔۔۔۔ اوکے مریم بی بی سے صحیح جواب کی امید بھی نہیں تھی
  2. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    اس کے دس بارہ مراسلے بن جاتے۔۔۔ اب شاید آپ کفایت شعاری کا سوچ رہی ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    ان کی پی ایچ ڈی شاید اردو محفل نامی مضمون پر ہو رہی ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ماشاء اللہ، کافی اچھی کارکردگی ہے۔

    ماشاء اللہ، کافی اچھی کارکردگی ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تو یہ بات تھی!!!! وہ احمد بھائی نے کہا تھا 🙂
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    آج کل کہہ رہی ہیں کہ مجھے فائٹر جیٹ دو میں نے ساؤنڈ بیریئر توڑنا ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    مریم بہن، بہت بہت مبار ک ہو۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ آج کل آپا کی توجہ محفل پر نہیں ہو گی لیکن دیکھیے مریم کو کہاں جا کر پکڑا ۔۔۔ واہ واہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    بھائیوں کو بھلا کون انکار کر سکتا ہے۔ :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    مجھ سا بے کار کوئی ہو گا زمانے میں کہاں
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    سیاست دانوں کو اختیار ہے کہ وہ اپنے ووٹروں کو بے کار کہیں لیکن کھلم کھلا کہنے کی اجازت نہیں دے جائے گی
  11. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    :beating::beating::beating::beating::beating::beating: یہ لیں ووٹروں کی طرف سے اب ووٹ۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    سیاست میں آ کر میں انور مسعود کا یہ قطعہ ہی گاتا ہوا رہ جاؤں گا کہ یہی تو دوستو لے دے کے میرا بزنس ہے تمہی کہو کہ میں کیوں اس سے توڑ لوں ناطہ کروں گا کیا جو کرپشن بھی چھوڑ دی میں نے مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    پھر ہمیں بھی سیاست میں آنا پڑے گا، نہیں ہم ایسے ہی اچھے ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    داغدار تو سیاست کے کاموں میں مصروف ہیں۔ 😜
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    میری جگہ میری بیگم آ جائے گی لیکن ہم معاوضہ ضائع نہیں ہونے دیں گے
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    ٹپیکل سیاست دانوں والا شیریں لہجہ
  17. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن کی تیاریاں

    ووٹ کے معاوضے کے طور پر ہے تو ہماری طرف سے ہاں ہے۔
Top