زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون
پہلے ایک تصدیق چاہیے کہ ہمارے ووٹ ردی کی ٹوکری میں تو نہیں جانے والے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #495
جون 11، 2025
فورم:
متفرقات
خط میں نے تیرے نام لکھا
شمشاد بھائی کا خط اور آپ کا جواب دونوں ہی مزے دار ہیں۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #709
جون 11، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
اللّٰہ انہیں غریقِ رحمت کرے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #707
جون 11، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
مزید یہ کہ جب تک گل پر پیش نہ آئے گا وہ بھی نہ آئیں گی 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #705
جون 11، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خط میں نے تیرے نام لکھا
بہت اچھا سلسلہ تھا، چلیے پھر سے اسے رواں کرتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #704
جون 11، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال
اب تو فارم 47 کھولنے ہی پڑیں گے 😂
محمد عبدالرؤوف
Post #28
جون 11، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال
زیک صاحب، آپ کی اس محفل سے کم و بیش بیس سالہ رفاقت اور چھیالیس ہزار مراسلوں پر بہت مبارکباد ۔
محمد عبدالرؤوف
Post #26
جون 11، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
برگد جیسے لوگوں کے نام
واہ واہ واہ۔۔۔۔ بہت خوب ۔ کیا ہی خوبصورت غزل اور برگد جیسے لوگوں کے لیے اظہارِ عقیدت ہے۔ حرف حرف میں سچائی ہے۔ ماشاء اللّٰه
محمد عبدالرؤوف
Post #9
جون 11، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کسوٹی قسط نمبر 11
اس محفل میں ناقص املا کا چکر تھا نئی والی میں ناقص تلفظ کی تلوار بھی لٹکتی رہتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #98
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
صرف قبل از اختتامیہ۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #96
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
اسی چکر میں نیپال نہ پہنچ جائیں۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #93
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #91
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
اور یہاں پر سوالوں کو پانی کی طرح بہایا گیا۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #90
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
ویسے کسوٹی کی بلیو بک میں درج ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ بیس سوال کر سکتے ہیں اس کے بعد ہار جیت کا فیصلہ ہو گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #88
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
نہیں۔۔۔ ٹکلا ہو کر آیا ہوں 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #82
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
میرا دماغ ایسا نہیں کر رہا کیونکہ ابھی ابھی زلفِ گرہ گیر کی گرہوں سے خود کو آزاد کرا کر آیا ہوں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #78
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
مریم میری پیاری بہن ہیں، انہیں کیسے بھول سکتا ہوں اللّٰه انہیں آباد رکھے
محمد عبدالرؤوف
Post #75
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
یہ کھیل دراصل یاز نے کھیلا، باقی لوگ معاونین کا کردار ادا کرتے رہے 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #68
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
Estádio Zerão (Estádio Milton Corrêa)
محمد عبدالرؤوف
Post #64
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
کسوٹی قسط نمبر 11
ابھی میں کھانے پر ہاتھ مار/صاف کر رہا ہوں
محمد عبدالرؤوف
Post #39
جون 10، 2025
فورم:
آج کی گیم
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top