سنا ہے کہ جاپانی کسی اور کی غلطی پر bow down کرتے ہیں اور یہاں پر لوگ اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے کسی معصوم انسان کو یہ کہہ کر ٹرخا دیتے ہیں کہ کیا یاد رکھو گے، ہم آپ کو بینیفٹ آف ڈاؤٹ دیتے ہیں۔
Thread 'شمشاد بھائی نہیں رہے !!!' https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%DB%92.121024/