زیک نے کچھ باتوں کا جواب دیا لیکن وہ وثوق سے نہیں بتا پائے کہ حتمی طور پر ایسا ہی ہو گا جیساکہ وہ سمجھ رہے ہیں۔ اس بات کا جواب اگر نبیل دے سکیں تو زیادہ مناسب رہے گا۔ لیکن بات وہی ہے کہ انتظامیہ پابند نہیں ہے اور فرصت میسر آنا بھی ضروری ہے۔
اگر میں غلط تھا تو خاموش رہنا تھا یار۔۔۔۔۔ اب اس بی بی نے میرا حال کر دینا ہے۔
لیکن اگر صرف ایک تصویر دیکھی جائے تو ریت ہی لگتی ہے ہمارے ہاں یعنی ڈیرہ غازی خان کے دریا یا نہر کے پاس والے علاقوں میں چمکتی ہوئی سفید برف جیسی ریت ہوتی ہے۔