نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صاف شفاف چلنے والوں کے خلاف غیر مرئی قوتیں اپنا کردار ادا کرنے پہنچ گئیں تو؟؟؟؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھاگی ہونا چاہیے نا 😜
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کہیے کہ اکثر لوگ اصل دنیا میں ایسے ہی کرتے گاڑیوں والے( مالدار) پیدل (غریبوں) کو کچل دیتے ہیں اور محفل میں حرفوں کو۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں مسکرانا اچھی بات ہے لیکن الٹی گنگا بہانا ہرگز اچھا نہیں۔۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر زوبیہ "کچھ" ہیں تو جلدی سے بڑوں کو بتائیں ورنہ زوبیہ آپ کا فوبیہ نہ بن جائے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید میرا صابن سلو ہے۔۔۔ ہر بار دیر کر دیتا ہوں، کوئی مراسلہ لکھنا ہو ، کسی خاص حرف کو برتنا ہو، ہمیشہ۔۔۔۔۔۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ظفری بھائی چائے پر آپا کے ہاں چلے جائیں، دیکھیے آپا نے آپ کی محبت میں لڑی کو بھی آگے پیچھے کر دیا 🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور تو ایسے ہی دکھائی دے رہے کہ نہیں آئیں گے
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غل مچا تو بے چارہ قائداعظم نہ رہا ورنہ بابر اعظم اپنی ٹائم کا اعظم قائد رہا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں اصلی ہے یہ، ہمارے لیے
  11. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    چیٹ جی پی ٹی کے حوالے کیا تو دماغ کی شاٹ ہوتی ہوئی وائرنگ کو سکون آیا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    یہ واقعی فلسفیانہ جملہ ہے، جس پر آپ کی داد بنتی ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    اتنا کشٹ اٹھانے سے بہتر تھا انگریزی کو تکلیف دے دیتیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    اور مزید یہ کہ آپ نے کسوٹی کا کھیل کی ترغیب دلائی جس میں سوالات کا لا متناہی سلسلہ شروع کر دیا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    یعنی یہاں بھی وہی پرانا ڈیوائیڈ اینڈ رول کا اصول کام کر گیا۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    ہو نہ رفتار تری کم کبھی بھی اے مریم دور اب منزلِ مقصود ہو یا چار قدم
  17. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    ابھی دیکھیے گا یہ ہمیں برادرانِ یوسف ثابت کرنے پر تل جائے گی۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    یہ ہوتےہیں بھائیوں کے جگر، چھلنی ہو کر بھی آہ تک نہیں بھرتے :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔
Top