نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    سعید انور ٹی ٹوئینٹی کے لیے کیسا رہتا
  2. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اچھا ۔۔۔۔ وہ کھیلا ہوا ہے۔۔۔ میرے یادداشت میں نہیں تھا ۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیوں نہ اس کارِ خیر کو محفلین انجام دیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے ووٹ کے پر لگا کر اڑا
  5. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مت کرو دوستو!!! میرے ذہن میں ترازو کے خلاف بہت سے شعر ابل رہے ہیں۔ نہیں تو مجھے مریم نے غدارِ پارٹی ڈکلیئر کر دینا ہے ۔۔۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    سری لنکی بھول گئے آپ کو۔۔۔۔ سنتھ جے سوریا جو باؤلروں کا بھرکس نکال دیا کرتا تھا۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اسی رکھاں آلے پتے آں، او وی سبز سبز، او وی نویں نویں بہار دے۔۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شہر چل، پنڈ چل، یا میلے نوں بھائی چل جتھے تیرا جی کرے تو اسے چلائی چل
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سائیکل میری ودھیا، سائیکل میری ٹاپ دی ہر دوری نوں دور کرے گی اے جانی آپ دی
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محب کے لیے ابرار الحق کا گایا ہوا ایک گانا۔۔۔ آ جا نی بے جا سائیکل تے
  11. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ سائیکل کبھی نواز شریف کا بھی نشان ہوا کرتا تھا۔۔۔ ایک مرتبہ الیکشن ہو رہے تھے۔ ایک طرف نواز شریف دوسری طرف مرحومہ بے نظیر بھٹو تھیں۔ تب ہمارے ہاں ایک نعرہ مشہور تھا۔ ہٹ مائی، سائیکل آئی
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لاڈو کے لشکارے جگمگ کپڑے سارے
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سب پہ بھاری ہونے والے نعرے پر کسی اور کا کاپی رائٹ ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ محب ان کا صرف "Ten Percent" ہوں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم ہیں پاکستانی ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپا، اسی طرح اپڈیٹس دیتی رہیں، ہمیں ووٹ دینے میں آسانی ہو گی اور ہمارا ووٹ قیمتی بھی ہو جائے گا 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم تو اس موڈ میں نہیں ہیں کہ کوئی ہمیں نانی یاد کرائے 🙂
  17. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میرا نعرہ بھی دیکھیے، کیسا لگا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمارا نعرہ: کنڈیڈیٹ کو ووٹ دو اور ووٹر کو نوٹ دو
  19. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں بھی تو اسی طرف دھیان مبذول کرا رہا تھا
  20. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بوڑھی دادیاں آنچل کے پلو میں پیسے بھی باندھ کر رکھا کرتی تھیں۔
Top