نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror::terror: ہمارا دستہ بھی لڑائی کے لیے تیار ہے ۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    محفل بر خاست ہونے سے پہلے اگر تم نے چالیس ہزار پورے کر لیے تو پھر ہم بھی داد دیں گے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اپنے دوست، احباب، برادری، قبیلے یا قوم کو ووٹ دینا وہ بھی یہ دیکھے بغیر کے ہمارا امیدوار اس کا اہل ہے بھی کہ نہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ برادرازم ہے ۔۔۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جیسے فراز صاحب کہتے ہیں کہیں اس طرح تومشکل آسان نہیں کرنی۔۔۔ آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ وعدہ/دعویٰ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ککلی کھیلنی ہے کیا؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سرائیکی میں بھی وہی ہے۔ لیکن ذومعنی لفظوں سے آپ ایک امیدوار پر اپنی بھڑاس نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں نہیں اس کا تو ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انتخابات میں وائلنس بھی شروع ہو گیا۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    La Alma آپ نے مکالمے کا چکر لگایا؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ تو پتے کی بات کی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ گھر مکمل خالی نہیں ہے۔ کوئی نحیف نزار بوڑھا ابھی گھر میں موجود ہے کھانستے ہوئے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بلی بے چاری دعائیں دی گی۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سر میں ایسا کیا ہے جس کے نقصان کا اندیشہ ہو
  16. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مسئلہ چونچ کا ہے چونچ تو لگ جائے گی
  17. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یعنی کہ ایک تو کریلا اوپر سے نیم چڑھا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ ووٹ دینے کی آفر کریں تو یہ صاحبان ضرور جواب دیں گے۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یقیناً امتحان لینا چاہیے، ہمارا حق ہے بھئی
Top