الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انتخابات میں وائلنس بھی شروع ہو گیا۔
وہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔
ابھی آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ہو گا۔ آپ اپنی لاٹھی سنبھال کر رکھئیے ورنہ ٹیکنے کے لئے کہاں تلاشتے پھریں گے۔
لاٹھی ٹیک کر چلنا
 
سیما علی

میدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیا
جو مرد ہیں ہمت وہ کبھی ہارا نہیں کرتے
 
سیما علی

لائبریرین
وہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔
ابھی آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ہو گا۔ آپ اپنی لاٹھی سنبھال کر رکھئیے ورنہ ٹیکنے کے لئے کہاں تلاشتے پھریں گے۔
لاٹھی ٹیک کر چلنا

یہ اہل سیاست کی روایت ہے پرانی
دعویٰ جو کیا کرتے ہیں پورا نہیں کرتے
 
Top