گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اعتراض کیوں؟ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔
جھوٹے پنجابی میں پڑھئیے ناں۔

اعتراض کیوں؟ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔
نہیں نہیں اس کا تو ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے۔بلی کب بیچاری ہوتی ہے۔ جب پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے۔
سارے بوڑھے کھانستے تھوڑی ہیں۔ البتہ ہچکیاں لیں وہ الگ بات ہے۔یہ تو پتے کی بات کی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ گھر مکمل خالی نہیں ہے۔ کوئی نحیف نزار بوڑھا ابھی گھر میں موجود ہے کھانستے ہوئے۔
سرائیکی میں بھی وہی ہے۔ لیکن ذومعنی لفظوں سے آپ ایک امیدوار پر اپنی بھڑاس نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اعتراض کیوں؟
جھوٹے پنجابی میں پڑھئیے ناں۔![]()
ووٹروں کی ذہانت کیا امید واروں کی ذہانت کا ساتھ نہیں دے گی؟اب مسئلے بڑھ گئے ہیں۔ سانپ اور لاٹھی کے شامل ہوجانے سے۔
امتحان امیدواروں کا ہے ووٹروں کا نہیں ہے۔
ایک ہاتھ دیجئیے ایک ہاتھ لیجئیےہماری زبان کا مسئلہ ہے اور زبان پر ہم جان دے بھی سکتا ہے اور لے بھی سکتا ہے۔
ککلی کھیلنی ہے کیا؟ایک ہاتھ دیجئیے ایک ہاتھ لیجئیے![]()
وہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔انتخابات میں وائلنس بھی شروع ہو گیا۔
یہ سمجھ نہ آئیہمممممم
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔
آپ درست سمجھیں پتہ نہیں محمد عبدالرؤوف بھائی کیوں نہیں سمجھ سکے اور اسے وائلنس کہ دیا۔ایک ہاتھ دیجئیے ایک ہاتھ لیجئیے![]()
میدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیاوہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔
ابھی آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ہو گا۔ آپ اپنی لاٹھی سنبھال کر رکھئیے ورنہ ٹیکنے کے لئے کہاں تلاشتے پھریں گے۔
لاٹھی ٹیک کر چلنا
نہیں ۔ ایویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جاناککلی کھیلنی ہے کیا؟
نہیں ۔ا یویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جاناککلی کھیلنی ہے کیا؟
وہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔
ابھی آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ہو گا۔ آپ اپنی لاٹھی سنبھال کر رکھئیے ورنہ ٹیکنے کے لئے کہاں تلاشتے پھریں گے۔
لاٹھی ٹیک کر چلنا
😅😅نہیں ۔ یویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جانا![]()
دوپٹہ بھائی کا؟نہیں ۔ا یویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جانا
ککلی کلیر دی
پگ میرے ویر دی
دوپٹہ میرے بھائی دا
فٹے منہ جوائی دا
وہ وعدہ/دعویٰ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔یہ اہل سیاست کی روایت ہے پرانی
دعویٰ جو کیا کرتے ہیں پورا نہیں کرتے
بھرجائی کا دوپٹہ رنگوانے جو لے کر گئے تھے۔ ککلی کے ٹائم انھی کے ہاتھ میں نظر آیا۔اب اس میں اعتراض کہاں بنتا ہے۔دوپٹہ بھائی کا؟
آپ کی نظر بہت تیز ہے 😊یہ سمجھ نہ آئی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣