La Alma
لائبریرین
آخر آپ چٹھی لکھ کیوں نہیں دیتیں۔کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
آخر آپ چٹھی لکھ کیوں نہیں دیتیں۔کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کیتسی وی ساڈے جیسے او
بہت گھمبیر مسئلہ ہے۔ کہیں امیدوار مسئلہ سن کر الیکشن سے تائب ہی نہ ہوجائیں۔ اس لیے کبوتر کو بلی کے حوالے کردیجئے۔وہی تو۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایک بڑا سا کبوتر بالکونی میں بریڈ کھانے آیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ اس سے اڑ کر بالکونی کا جنگلہ پار نہیں کیا جا رہا۔ بار بار اڑنے یا پھر سلاخوں کے بیچ سے نکلنے کی کوشش میں تھکتا جا رہا ہے۔ کوے آتے ہیں بریڈ لینے لیکن کائیں کائیں کرتے اڑ جاتے ہیں۔
کبوتر جا جا جا
پہلے پیار کی پہلی چٹھی ساجن کو دے آ
بھی اونچی آواز سے لگا کر سنایا کہ شاید اسے اڑان بھرنے میں کامیابی ہو۔
اسے پکڑ جر جنگلے سے پار نہیں کر سکتے کہ اس کی چونچ چھری کی دھار سے بھی زیادہ تیز لگ رہی ہے۔
تو امیدواران مریم افتخار اور محب علوی سے گذارش ہے کہ اس مسئلے جو ہمارا ذاتی مسئلہ سمجھ کر اس کا بہترین حل نکالتے ہوئے اپنی اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کریں۔
تر
ترازو
معاملہ تو مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ ترازو کے بھی دو پلڑے ہوتے ہیں اور سائیکل کے بھی دو پہیے
ہاں تو جو ہماری ذہانت زخمی ہوتی رہتی ہے کیا وہ آپ کی نظر میں کچھ کم تکلیف دہ ہے۔کچھ نہیں ہوگا ۔ کیا پہلے کچھ ہوا تھا ۔![]()
اب کیا گھر خالی ہو تو اس عمارت کو نقصان پہنچنے دیتے ہیں؟سر میں ایسا کیا ہے جس کے نقصان کا اندیشہ ہو
بلی بے چاری دعائیں دی گی۔بہت گھمبیر مسئلہ ہے۔ کہیں امیدوار مسئلہ سن کر الیکشن سے تائب ہی نہ ہوجائیں۔ اس لیے کبوتر کو بلی کے حوالے کردیجئے۔![]()
لکھی تھی جن دنوں شہد کی مکھیوں نے کاٹا تھا۔ ان کی چٹھی کے جواب میں ہی لکھی تھی۔آخر آپ چٹھی لکھ کیوں نہیں دیتیں۔
یہ تو پتے کی بات کی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ گھر مکمل خالی نہیں ہے۔ کوئی نحیف نزار بوڑھا ابھی گھر میں موجود ہے کھانستے ہوئے۔اب کیا گھر خالی ہو تو اس عمارت کو نقصان پہنچنے دیتے ہیں؟
کوئی بات نہیں۔ ہونے دیں۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
گھمبیر مسئلہ ہے تو لیکن اس کو بلی کے ہاتھوں قربان ہونے دینا تو ذہانت نہیں ہے۔ بس ذہانت سے بھرپور حل بتائیے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹےبہت گھمبیر مسئلہ ہے۔ کہیں امیدوار مسئلہ سن کر الیکشن سے تائب ہی نہ ہوجائیں۔ اس لیے کبوتر کو بلی کے حوالے کردیجئے۔![]()
ترازو انصاف کے لیے اور سائیکل(جھُوٹے لینے) سیر کے لیےمعاملہ تو مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ ترازو کے بھی دو پلڑے ہوتے ہیں اور سائیکل کے بھی دو پہیے
جو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ محفلین سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،😊😊😊😊معاملہ تو مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ ترازو کے بھی دو پلڑے ہوتے ہیں اور سائیکل کے بھی دو پہیے
ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔ترازو انصاف کے لیے اور سائیکل(جھُوٹے لینے) سیر کے لیے
کچھ ذہن بننے کے امکانات ہیں؟![]()
آپ اس پہلو پر غور کیجئیے کہ ترازو کے ایک پلڑے کے نیچے مقناطیس لگا کر وزن میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے لیکن سائیکل تو ایسا کچھ افورڈ ہی نہیں کر سکتی ناںمعاملہ تو مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ ترازو کے بھی دو پلڑے ہوتے ہیں اور سائیکل کے بھی دو پہیے
اب مسئلے بڑھ گئے ہیں۔ سانپ اور لاٹھی کے شامل ہوجانے سے۔گھمبیر مسئلہ ہے تو لیکن اس کو بلی کے ہاتھوں قربان ہونے دینا تو ذہانت نہیں ہے۔ بس ذہانت سے بھرپور حل بتائیے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
ہماری زبان کا مسئلہ ہے اور زبان پر ہم جان دے بھی سکتا ہے اور لے بھی سکتا ہے۔ہمیں جھوٹے پر شدید اعتراض ہے، جھولے کہیے ورنہ آپ کا ووٹ مسترد قرار دے دیا جائے گا۔
بلی کب بیچاری ہوتی ہے۔ جب پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے۔بلی بے چاری دعائیں دی گی۔
انتخابات میں وائلنس بھی شروع ہو گیا۔ہماری زبان کا مسئلہ ہے اور زبان پر ہم جان دے بھی سکتا ہے اور لے بھی سکتا ہے۔