ووٹنگ کا وقت اکیس جون تک ہے ابھی تو ہفتہ بھر باقی ہے۔ ہمارا ووٹ فیصلہ کن ووٹ ہو گا۔۔۔ ساری نگاہیں ہم پر مرکوز ہوں گی۔ دل تیز تیز دھڑک رہے ہوں گے۔ اچانک کیمرہ ہمارے قدموں کو فوکس کرے گا۔ جوتوں کی آواز ٹھک ٹھک کر کے پولنگ باکس کی طرف جا رہی ہو گی ۔۔۔۔
ابھی ایسا مرحلہ تو آ جائے 😜