علم اللہ بھائی یقین جانئے کہ مجھے اسکا اندازہ نہیں تھا،میں نے تو جب دیکھا کہ پروگرام کی ساری تفصیلات آپ نے بیان کی ہیں ،تو میں آپکو داد دئے بغیر نہ رہ سکا۔
کیونکہ اگرچہ پروگرام کرنا ایک معرکہ ہے،لیکن پھر اس پروگرام کی صحیح رپورٹ یا خبر یا احوال لکھ کر پیش کرنا بھی ایک معرکہ سے کم نہیں۔اسلئے میں...
علم اللہ بھائی کا بہت شکریہ ،کہ انہوں نے ایسے خوبصورت پروگرام کی تفصیل شائع کی۔
اور سعود بھائی کیلئے بہت ہی خوب کا لفظ استعمال کرونگا۔واقعی سٹیج پر آپکی تشریف آوری زبردست ہے۔
فلک شیر بھائی یقین مانئے جب تک پورا پڑھ کر ختم نہ کیا ، قرار نہیں آیا ۔
آخر کو کسی زمانے میں ہمارے ساتھ بھی یہ سابقہ لگا تھا ، لیکن اس جیسا نہیں ،جو یہاں ذکر ہے۔