نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش (بچوں کے لیے کہانی)

    بہت ہی اچھی کہانی ہے،سبق آموز
  2. منصور مکرم

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    بہت خوب۔اولیاء کے زیارات کی دیدار کرانے کا شکریہ۔کبھی ملتان جانا ہوا تو ضرور اسکی سیر کریں گے۔ان شاء اللہ
  3. منصور مکرم

    نیا شادی دفتر

    اب اسکو شمشاد صاحب کے نذر نہ کرو،اُس سے جوان جوان موجود ہیں۔ شمشاد صاحب تو پہلے ہی اپنے عمر کے جوڑے تلاش کرچکے۔
  4. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    سر ورق پر پوسٹیں 6 کردی،لیکن پھر وہی پرانی بات کہ سر ورق پر صرف تین تحاریر ہی نظر اتی ہیں۔
  5. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اگر ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو یا اپنے کسی دوسرے انلائن سائٹ سے تصویر بلاگ میں لائیں گے تو اسکا پھر تھمب نیل نہیں آئے گا؟
  6. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان کی سسٹم سے اپلوڈ کی ہیں۔جبکہ ٹور ڈی طورخم والے میں اپنے ورڈ پریس اکاونٹ سے تصاویر کاپی پیسٹ کئے ہیں۔
  7. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں پہلے تحریر مع تصویر کے بلاگ ایڈیٹر میں مدون کرتا ہوں ،اسکے بعد میں شایع کرتا ہوں۔کچھ خاص بات کو نہ سمجھ سکا۔
  8. منصور مکرم

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    میں نے سلیمانی صاحب سے جب اس سلسلے میں بات کی تھی ،تو انہوں نے کہا کہ سارا کمال انہی دستوں کا ہے۔اگر انکو روک لیا جائے تو کوئی فائدہ نہیں۔
  9. منصور مکرم

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    لیکن کیا اسکا تیز اثر کیپسول کی صورت میں کھانے سے ختم یا کم ہوجاتا ہے؟
  10. منصور مکرم

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    ناصر صاحب مجھے جتنا علم ہے یہ اندرائن جسے عربی میں حنظل اور پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں کافی دست آور ہوتا ہے۔واللہ اعلم
  11. منصور مکرم

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    لال بیگ کیلئے تو وہ دوسرا بسکٹوں والا نسخہ بھی کافی اچھا ہے۔
  12. منصور مکرم

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    اس نسخے کے سبب انسان کو شدید دست ہوتے ہیں،جس میں بندے کا وجود پانی کی کمی کا شکار ہوسکتا ہے،اور مریض سیریس ہو سکتا ہے۔نیز اس سے دل کی کمزوری بھی ممکن ہے۔ جسکے لئے سلیمانی صاحب ایک دوائی دیتے ہیں۔ لیکن وہ دوائی صرف دل کیلئے ہے ،دست کیلئے نہیں۔اسلئے دست کے نقسانات سے نبراذما ہونے سے پہلے احتیاطئ...
  13. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اسد بھائی میرے بلاگ پر تھمب نیل تصایر نظر نہیں آرہی،کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
  14. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    ہوگیا حضرت۔شکریہ
  15. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اسد بھائی بہت بہت شکریہ مزہ آگیا۔ کیا یہ ممکن ہے کہ محفوظات میں لسٹ اوپر سے شروع ہونے کے بجائے نیچے سے شروع ہو، مطلب جو تازہ تحاریر ہوں وہ اوپر ہوں ،اور پرانی نیچئے ،؟
  16. منصور مکرم

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    راجہ صاحب ،ایک بار پھر مزاحیہ اشعار کے سلسلے ۔واہ بہت خوب
  17. منصور مکرم

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اسد کیا یہ ممکن ہے کہ جے پی سٹیشن میں ہم ایسا ویجٹ ڈال دیں کہ محفوظات کے بجائے تمام تحاریر کی عنوانات نظر آئیں،کیونکہ کسی مطلوبہ تحریر کو محفوظات میں ڈھونڈنا مشکل کام ہے۔ بار بار پیج ریفرش ہوتا ہے۔ مروجہ محفوظات کے بجائے اگر تمام تحاریر کی ایک لسٹ ہو تو بس اسی کو دیکھ کر تحریر اس میں سے منتخب...
  18. منصور مکرم

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    تضاد تو ہے لیکن قوم کے وسیع تر مفاد میں اس طرح کے فیصلے کئے جا سکتے ہیں۔;)
  19. منصور مکرم

    سیرینا

    اسلام آباد آنا جانا رہتا ہے اور وہ بھی وہی ہونگی ،لیکن لیکن ادھر پھر ملنگی نہیں رہے گی نا۔کسی زمانے میں درویش نام استعمال کیا تھا، اب نام بدلنے سے رنگ تو نہیں اتر جاتا۔ اسکا کیا کریں حضرت؟
Top