چونکہ عید الاضحیٰ آگئی ہے ،اور سب ہر کوئی قربانی کے گوشت کے خوب مزےلینے کیلئے تیاری شروع کردیتا ہے۔لیکن کبھی کبھی بے احتیاطی سے الٹا نقصان ہوجاتا ہے۔اور پھر بندہ پرہیزوں کے سبب اس نعمت خداوندی سے محروم رہ جاتا ہے۔
اسلئے گوشت کھائے اور خوب اچھی طرح لیکن چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ۔پچھلے سال ایک...
اسد بھائی جے پی سٹیشن کا ترجمہ تو مزمل بھائی بھی میری خصوصی فرمائیش پر کرچکے ہیں۔
کوڈ والا مسئلہ تفصیل سے سمجھا دیں ،کہ کونسی کونسی کوڈ ویجٹ میں شامل کرنا ہوگی۔
بہت خوب
مزمل بھائی یہ جس تھیم پر ہم کام کر رہے ہیں یہ تھیم کیا جاوا کے ساتھ چل رہی ہے؟ یا جاوا کے بغیر؟
نیز آپکا نام اس میں کہیں بھی نہیں لکھا، کہ کس نے اسکا ترجمہ کیا ہے۔جبکہ میرے نزد تو یہ ترجمان کا حق ہے۔
شکریہ ،واقعی ٹیمپلٹ پہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔لیکن اس میں ایک دو جگہ تبدیلی کرنی ہے
1)
سائیڈ بار میں کمنٹس کی جگہ تبصرے لکھا جائے۔
2)
ایموشنز کے نیچے یہ والا جملہ کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس
اس جملہ کو پورا کیا جائے کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس ضرور دیں۔
3)
سائیڈ بار میں...
مزمل شیخ بسمل بھائی اسی بارے ایک خواہش میری بھی ہے کہ اگر ٹیملیٹ اردوانے کا کام شروع کیا ہے تو کیا میں بھی آرڈر دے سکتا ہوں مع لنک؟
اگر آپ انکار کریں گے تو مجھے اتنی ہی خوشی ہوگی ،جتنی آپکے اقرار کرنے سے ہوگی،لھذا بے تکلف ہو کر جواب دیں ،شکریہ